مقبوضہ کشمیر میں والدین نے بچے کا نام ارطغرل رکھ دیا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مشہور ترک ڈرامہ’ارطغرل غازی‘نے پاکستانیوں سمیت مقبوضہ کشمیر کی عوام پر بھی سحر طاری کردیا۔ SamaaTV

کے مطابق ڈاکٹر سہیل نائک نے بتایا کہ اُنہوں نے دیکھا تھا کہ موسم سرما کے دوران مقبوضہ کشمیر میں جانوروں کی کھال سے تیار کردہ ایک خاص ٹوپی خرید و فرخت کی جارہی تھی۔

ڈاکٹر سہیل نائک نے بتایا کہ اُنہیں لگا کہ یہ شاید کوئی فیشن ہے لیکن جب اُنہوں نے خود ترک سیریز ’دیرلیش ارطغرل‘ دیکھنا شروع کی تو اُنہیں معلوم ہوا کہ یہ ٹوپیاں تو ارطغرل اور اُس کے سپاہی پہنا کرتے تھے۔ یاد رہے کہ ارطغرل، وزیراعظم عمران خان کی خواہش پراردو زبان میں ڈب کر کے یکم رمضان سے پاکستان کے سرکاری ٹی وی پرنشرکیا جارہا ہے، جس میں 13 ویں صدی میں سلطنت عثمانیہ کےقیام سے قبل اسلامی فتوحات کا سلسلہ دکھایا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سینیٹ اجلاس میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کیخلاف قرارداد منظور
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر، نومولود کا نام ’ارطغرل‘ رکھ دیا گیااسلامی فتوحات پر مبنی شہر ہ آفاق ترک سیریز ’دیرلیش ارطغرل‘ نے جہاں پاکستانیوں کو اپنے سحر میں جکڑا ہوا ہے تو وہیں مقبوضہ کشمیر کی عوام پر بھی اِس تاریخی ڈرامے کا ایسا اثر ہوا ہے کہ والدین نے اپنے نوزائیدہ بچے کا نام ہی ’ارطغرل‘ رکھ دیا ہے۔ مطلب لوگ ڈرامے کوڈرامہ نہین اپنامسقبل سمجھ رہے ہین
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر: 3 دن میں 18 شہادتیں منظم نسل کشی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا غیر انسانی لاک ڈاؤن،صدرکا سلامتی کونسل کا اجلاس بلانےکا مطالبہمقبوضہ کشمیر میں بھارت کا غیر انسانی لاک ڈاؤن،صدرکا سلامتی کونسل کا اجلاس بلانےکا مطالبہ Kashmir Lockdown
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کا عالمی برادری پر مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق پامالیوں کا نوٹس لینے پرزورپاکستان کا عالمی برادری پر مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق پامالیوں کا نوٹس لینے پرزور ForeignOfficePk pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کا عالمی برادری پر مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق پامالیوں کا نوٹس لینے پرزورپاکستان کا عالمی برادری پر مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق پامالیوں کا نوٹس لینے پرزور ForeignOfficePk pid_gov MoIB_Official OccupiedKashmir HumanRightsViolations Notice InternationalCommunity Stress IndianBrutality KashmirBleeds ForeignOfficePk pid_gov MoIB_Official بڑےبڑےکرپٹ مافیہ غدار ملک وقوم کوتباہ کرنےوالےبدمعاش اورچائناکٹنگ والوں کی پشت پرعدلیہ کھڑی ہےعدلیہ ہماری تنخواہ لےکرنمک کاحق ادانہیں کررہےسانحہ ماڈل ٹاون کیس کہاں ہے جسٹس فائزعیسی پھانسی کاحقدارہےجنہوں نےسب سےبڑاکرپشن کیس حدیبیہ پیپرمل کیس غلط فیصلہ کیوں دیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »