مقبوضہ کشمیر، 4 ماہ میں 38 کشمیری شہید

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارت کا لاک ڈاؤن 121 ویں روز میں داخل تفصیلات جانئے: DailyJang

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارت کا لاک ڈاؤن 121 ویں روز میں داخل ہوگیا ہے،مقبوضہ وادی میں قابض بھارت کے 4 ماہ کے محاصرے میں 2 خواتین اور3 لڑکیوں سمیت 38 کشمیریوں کو شہید کیا گیا۔

کئی سال سے گھر میں نظر بند چیئر مین کل جماعتی حریت کانفرنس سید علی گیلانی شدید علیل ہو گئے، جنہیں ڈاکٹروں تک رسائی نہیں دی جا رہی۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ علاقے میں دفعہ 144 کے تحت پابندیاں مسلسل نافذ ہیں ، جبکہ انٹرنیٹ و دیگر سروسز بدستور معطل ہیں۔5 اگست سے حریت رہنماؤں اور سیاستدانوں سمیت 11 ہزار 401 کشمیری گرفتار یا نظر بند ہیں۔

4 ماہ سے اب تک سری نگر کی تاریخی جامع مسجد میں نمازِ جمعہ ادا نہ کرنے دی گئی، جبکہ قبوضہ کشمیر میں قابض بھارت کا لاک ڈاؤن 121 ویں روز میں داخل ہوگیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

صرف باتیں ہی باتیں کوہی کچھ نہین کر رہا

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں پیر کو120ویں روز بھی فوجی محاصرہ اور دیگر پابندیاں بدستور جاری رہیںمقبوضہ کشمیر میں پیر کو120ویں روز بھی فوجی محاصرہ اور دیگر پابندیاں بدستور جاری رہیں IndiaOccupiedKashmir KashmirBleeds KashmirStillUnderCurfew KashmirWantsFreedom KNSKashmir RisingKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فورسز نے کالے قانون کے تحت 2 بیگناہ نوجوانوں کو گرفتار کر لیامقبوضہ کشمیر: بھارتی فورسز نے کالے قانون کےتحت 2 بیگناہ نوجوانوں کو گرفتار کر لیا OccupiedKashmir IndianTerroristArmy IndianTerrorism IndianCrime Kashmiris KashmirBleeds Arrest adgpi narendramodi PMOIndia ForeignOfficePk ImranKhanPTI UN POTUS
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر : کرفیو اور لاک ڈاؤن کا 121واں دن، نام نہاد سرچ آپریشن اور پکڑ دھکڑمقبوضہ کشمیر : کرفیو اور لاک ڈاؤن کا 121واں دن، نام نہاد سرچ آپریشن اور پکڑ دھکڑ Kashmir Bleeds Curfew Lockdown Enter 121st Consecutive UN UNHumanRights UN_Radio UN_News_Centre ForeignOfficePk Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایڈیلیڈ میں پاکستان دوسری اننگز میں بھی مشکل میںپاکستان کے خلاف ایڈیلیڈ میں دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے چوتھے دن آسٹریلیا کی ٹیم کھیل پر حاوی ہے اور فالو آن کے بعد پاکستانی ٹیم کی دوسری اننگز میں بھی سات وکٹیں گر چکی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سٹاک مارکیٹ، ایک ماہ میں چھ سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیاپاکستان اسٹاک مارکیٹ میں چھ سالوں کے دوران پہلی بار ایک ماہ میں 5 ہزار 84 پوائنٹس کا اضافہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں تجارتی خسارہ 34.42 فیصد کم ہوگیا - Pakistan - Dawn Newsشرم کرو It is not a good sign. Lesser imports show slow economic activity. Whereas, if exports rises it is good indicator. why
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »