مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن سے 40 ارب کا نقصان، بھارت محاصرہ ختم کرے، ایمنسٹی انٹرنیشنل - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

گھروں پر چھاپوں، تشدد، پیلٹ مارنے کا سلسلہ جاری ہے، بھارت کشمیریوں کو بولنے دے،عالمی تنظیم نے بھارتی مظالم پردہ چاک کردیا۔ فوٹو: فائلمقبوضہ کشمیر میں بھارت کی طرف سے کرفیو، پابندیوں اور ذرائع مواصلات کی بندش کا ہفتہ کو41واں روز ہوگیا، وادی میں معمولات زندگی بری طرح سے مفلوج ہیں اور لوگوں کی مشکلات میں دن بہ دن اضافہ ہو رہا ہے جب کہ ٹیلی کام سیکٹر کو گزشتہ ایک ماہ کے دوران 90کروڑ روپے سے زائد کا نقصان اٹھانا...

لاک ڈاؤن کے باعث ادویات کا بحران سنگین ہو گیا ہے۔ مریض ہسپتالوں میں دوائیں نہ ملنے کی وجہ سے دم توڑنے لگے ہیں۔ انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مقبوضہ کشمیر میں جاری محاصرے کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہوئے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ کشمیریوں کو بولنے دے۔ ویڈیو میں کہا گیا کہ موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل ہے، لوگ اپنے پیاروں کی خیریت معلوم کرنے سے قاصر ہیں جبکہ اطلاعات کی بہم رسانی کی سہولیات پر پوری طرح سے حکومت کا کنٹرول ہے۔ رات کے وقت گھروں پر چھاپوں، تشدد ، مظاہرین پر آنسو گیس، ربڑ کی گولیاں اور پیلٹ مارنے کا سلسلہ جاری ہے جبکہ ڈاکٹروں ، صحافیوں اور سیاسی رہنماؤں سمیت ہزاروں کشمیریوںکو حراست میں لیا گیا ہے۔

بھارتی ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدر آبادمیں بائیں بازو کی بھارتی جماعتوں نے دفعہ 370کی منسوخی کے نریندر مودی کی حکومت کے اقدام کے خلاف ایک سیمینار کا انعقاد کیا۔مقررین نے دفعہ370 کی بحالی کا مطالبہ کرتے ہوئے بی جے پی کے فاشسٹ نظریات کیخلاف متحدہ جدوجد کی اپیل کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لاکھ نہی لاک KashmirStillUnderCurfew

ModiBanaHitler

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایمنسٹی انٹرنیشنل کا مقبوضہ کشمیر میں مواصلاتی نظام بحال کرنے کا مطالبہ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو 42 ویں روز میں داخل,کشمیری گھروں میں محصورمقبوضہ کشمیر میں کرفیو 42 ویں روز میں داخل,کشمیری گھروں میں محصور OccupiedKashmir CurfewInKashmir Kashmiris IndianArmyInKashmir UNHumanRights UN PMOIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو 42 ویں روز میں داخل,کشمیری گھروں میں محصورمقبوضہ وادی کشمیر میں کرفیو 42 ویں روز میں داخل ہو گیا ۔ کشمیری گھروں میں محصور ہو کر رہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف دنیا بھر میں آواز بلندwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لیڈز: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف ملینیم اسکوائر میں احتجاجمقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف برطانوی شہر لیڈز کے ملینیم اسکوائر میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس میں پارلیمنٹ اراکین سمیت سیکڑوں لوگوں نے شرکت کر کے بھارتی اقدامات کو مسترد کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چھ امریکی سینیٹرز کا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار - ایکسپریس اردوجموں کشمیر میں پابندیاں اٹھانے اور صحافیوں کی رسائی کے لیے بھارتی حکومت پر دباؤ ڈالا جائے، امریکی سینیٹرز کا خط
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »