مقبوضہ کشمیر میں بھارتی غیر قانونی اقدامات، پاکستان کا سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کا مطالبہ - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی غیر قانونی اقدامات، پاکستان کا سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کا مطالبہ Kashmir Pakistan UNSC India DawnNews

پاکستان نے سلامتی کونسل کی سرکاری دستاویزات کے طور پر دو پیپرز بھی فرام کیے ہیں — فائل فوٹو / اے پی

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے صدر کو اپنے خط میں مطالبہ کیا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجی محاصرے کے نتائج اور بھارت کے جارحانہ عزائم سے جنوبی ایشیا میں امن و سلامتی کو درپیش سنگین خطرات پر غور کے لیے کونسل کا اجلاس طلب کیا جائے۔ پاکستان نے سلامتی کونسل کی سرکاری دستاویزات کے طور پر دو پیپرز بھی فرام کیے ہیں جن میں سے ایک جموں و کشمیر تنازع کے قانونی پہلوؤں جبکہ دوسرا مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں کے بارے میں ہے۔

اسی طرح انسانی حقوق کی پامالیوں سے متعلق دستاویز کشمیری عوام کے خلاف ظلم اور سنگین جرائم سے متعلق بھارتی مظالم کا ثبوت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانی بحران کا فوری نوٹس لے، سپیکر قومی اسمبلیعالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانی بحران کا فوری نوٹس لے، سپیکر قومی اسمبلی NASpeakerPK pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک کا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیر پاکستان کا حصہ ظاہر - ایکسپریس اردوسیاسی نقشے کا اجرا کشمیر کو پاکستان کا حصہ بنانے کی جانب پہلا قدم ہے، عمران خان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں مظاہروں کے ڈر سے مزید پابندیاں عائد، سرینگر میں کرفیو نافذ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کو پاکستان کے نقشے کا حصہ بنادیا گیامقبوضہ کشمیر کو پاکستان کے نقشے کا حصہ بنادیا گیا تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کا آبادیاتی تناسب تبدیل کرنا عالمی قوانین کے منافی ہے،وزیرخارجہمقبوضہ کشمیر کا آبادیاتی تناسب تبدیل کرنا عالمی قوانین کے منافی ہے،وزیرخارجہ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Kashmir 5thAugustBlackDay
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کا آبادیاتی تناسب تبدیل کرنا عالمی قوانین کے منافی ہے،وزیرخارجہمقبوضہ کشمیر کا آبادیاتی تناسب تبدیل کرنا عالمی قوانین کے منافی ہے،وزیرخارجہ SMQureshiPTI pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »