مقبوضہ کشمیر میں جنگی جرائم پر بھارتی آرمی چیف اور وزیر داخلہ کی گرفتاری کا مطالبہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

برطانیہ کی ایک لاء فرم نے میٹروپولیٹن پولیس کے جنگی جرائم یونٹ میں جمع درخواست میں امیت شاہ اور جنرل منوج مکند نروانےکی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

لاء فرم کی رپورٹ 2020 اور 2021 کے درمیان لی گئیں 2 ہزار سے زائد شہادتوں پر مبنی ہے۔

رپورٹ کے مطابق قابض بھارتی فوج نے کشمیریوں پر ظلم کے پہاڑ توڑے، مقبوضہ کشمیر میں سماجی کارکنوں، صحافیوں اور عام شہریوں پر تشدد، ان کے اغوا اور قتل کے پیچھے بھارتی آرمی چیف اور وزیر داخلہ ملوث ہیں، درخواست میں بھارتی حکومت کے سینیئر افسران بھی نامزد کیےگئے ہیں۔ لندن پولیس کو یہ درخواست 'عالمی دائرہ اختیار' کے اصول کے تحت دی گئی ہے جو ممالک کو دنیا میں کہیں بھی انسانیت کے خلاف جرائم کے مرتکب افراد کے خلاف مقدمہ چلانے کا اختیار دیتا ہے۔

لاء فرم کے بین الاقوامی قانون کے ڈائریکٹر ہاکان کاموز نے امید ظاہر کی ہے کہ برطانوی پولیس رپورٹ پر تحقیقات شروع لرے گی اور ان افراد کو برطانیہ آمد پر گرفتار کیا جائےگا۔ بین الاقوامی قانونی فرم اسٹوک وائٹ کے مطابق یہ پہلی بار ہوا ہےکہ مقبوضہ کشمیر میں مبینہ جنگی جرائم پر بھارتی حکام کے خلاف بیرون ملک قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good step

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں جنگی جرائم ،بھارتی آرمی چیف اوروزیر داخلہ کی گرفتاری کا مطالبہلندن : لا فرم اسٹوک وائٹ نے مقبوضہ کشمیر میں جنگی جرائم پر بھارتی آرمی چیف اوروزیر داخلہ امیت شاہ کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ممبئی میں لنگر انداز بھارتی جنگی بحری جہاز میں دھماکا، 3 اہلکار ہلاکممبئی کے نیول ڈاکیارڈ میں کھڑے آئی این ایس رنویر کے ایک اندرونی حصے میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں تین نیوی اہلکار ہلاک ہوگئے مزید پڑھیں : india INSRanvir GeoNews Alhamdulilah Very sad news
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد کے فلیٹ میں لڑکی اور لڑکے پر جنسی تشدد کے کیس میں اہم پیشرفت عدالت میں پیش ہو کر منحرف گواہ اسد اور لڑکی نے کیا کہا؟اسلام آباد (ویب ڈیسک) عثمان مرزا سمیت متعدد ملزمان کی جانب سے لڑکا لڑکی پر جنسی تشدد کیس میں منحرف گواہان عدالت میں پیش ہوگئے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی جنگی بحری جہاز میں پراسرار دھماکہبھارتی جنگی بحری جہاز میں دھماکہ,جس کے باعث 3 نیوی اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ بھارتی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ واقعے کی انکوائری کے لیے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارتی جنگی بحری جہاز میں دھماکہ نیوی کے 3 اہلکار ہلاکممبئی ڈاک یارڈ میں موجود بھارتی جنگی بحری جہاز میں دھماکہ ہوا ہے جس کے باعث بھارتی نیوی کے 3 اہلکار ہلاک ہو گئے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارتی نیوزی کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آسٹریلیا اور انگلینڈکےکرکٹرزکا ہوٹل میں غل غپاڑہ، شکایت پر پولیس پہنچ گئیآسٹریلوی ویب سائٹ کا دعویٰ ہےکہ کرکٹرز کو مبینہ طور پر ہوٹل سے نکال بھی دیا گیا تھا تاہم ان کے خلاف کوئی مقدمہ درج نہیں کیا گیا Lanat tm logon ki jhoot aor copy paste per
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »