مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا 16واں دن، غذائی اشیا اورادویات کی شدید قلت - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

مقبوضہ کشمیر میں مسلسل 16 روز سے کرفیو برقرار ہے تاہم آج کئی علاقوں میں محصور شہری کرفیو کی سخت پابندیوں کوتوڑ کر سڑکوں پر نکل آئے اور قابض بھارتی فوج کے خلاف شدید مظاہرہ کیا جس کے دوران ایک کشمیری شہید اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی سخت پابندیوں اور کرفیو کے باوجود سیکڑوں کشمیری سڑکوں پر نکل آئے، قابض فوج نے نہتے کشمیریوں پر پیلٹ گن اور آنسو گیس کے شیلز برسائے جس کی زد میں آکر ایک کشمیری شہید اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔ قابض بھارتی فوج نے اپنے جارحانہ اقدامات کے دوران ہزاروں کشمیریوں کو گرفتار کر لیا ہے جس کے باعث جیلیں بھر گئی ہیں اور کئی مقامات کو سب جیل قرار دیا گیا ہے۔ مسلسل کرفیو کے باعث مقبوضہ جموں و کشمیر میں ہر لمحہ سسکتی زندگی دم توڑنے لگی ہے، جگہ جگہ بھارتی فوج کے اہلکار تعینات ہیں، شاہراہیں بند، موبائل، نیٹ اور ٹرین سروس معطل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ سے رابطے میں وزیر اعظم نے کشمیر سے کرفیو ہٹوانے کی بات کی: شاہ محمودٹرمپ سے رابطے میں وزیر اعظم نے کشمیر سے کرفیو ہٹوانے کی بات کی: شاہ محمود مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Trump kashmir ShahMehmoodQureshi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں 16 ویں روز بھی بدستور کرفیو نافذ، مظاہرین کا احتجاج جاری12:46 PM, 20 Aug, 2019, بین الاقوامی, سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں 5 اگست کو لگائے گئے کرفیو کو 16 روز
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا 16واں روز، مظاہرے اور گرفتاریاں جاری - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر :کرفیو کا سولہواں دن، سری نگر میں 30 گرفتارمقبوضہ کشمیر :کرفیو کا سولہواں دن، سری نگر میں 30 گرفتار ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں 16 ویں روز بھی بدستور کرفیو نافذمقبوضہ کشمیر میں 16 ویں روز بھی بدستور کرفیو نافذ ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بحرین کی خلیج میں جہاز رانی کی حفاظت کے امریکی مشن میں شمولیتخلیجی ریاست بحرین نے خلیجی پانیوں میں عالمی تیل بردار جہازوں کے تحفظ کے لیے مجوزہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »