مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جبر کے 79 روز، عوام کی زندگی عذاب، کھانے پینے کی اشیا کی قلت

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں مسلسل 79 ویں روز بھی لاک ڈاؤن اور کرفیو برقرار ہے، کھانے پینے کی اشیا نہ ملنے کے سبب کشمیریوں کی زندگی سخت مشکلات کا شکار ہے۔ اس سب کے باوجود کشمیری نوجوان تحریک آزادی کو آ

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

گے بڑھا رہے ہیں۔

مقبوضہ وادی میں بھارتی پابندیاں اور جبر مسلسل جاری ہے، پبلک ٹرانسپورٹ بند اور مواصلاتی رابطے نہ ہونے کی وجہ سے کشمیری عوام کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔ بیمار افراد کو دوائی اور ڈاکٹرز میسر نہیں جس سے ہسپتالوں میں زیرعلاج بعض مریضوں کی زندگیوں کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ وادی میں تعلیمی اداروں پر تالے پڑے ہیں، دکانیں اور دیگر کاروباری مراکز بند ہیں، وادی میں بھارتی فوجیوں کی بڑی تعداد تعینات ہے، پابندیوں اور جبر کے باوجود کشمیری عوام تحریک آزادی کو آگے بڑھا رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sbki rzza mandi sa ho rha

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حزب اختلاف کو دھرنوں کی بجائے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پرتوجہ مرکوز کرنی چاہیے:خٹکحزب اختلاف کو دھرنوں کی بجائے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پرتوجہ مرکوز کرنی چاہیے:خٹک PTIofficial pid_gov PTIofficial pid_gov Charsi Khattak was dancing in dharna attacked Islamabad 🤣🤣🤣🤣🤣 PTIofficial pid_gov توجہ تسی کرنی اے یا اصی؟ PTIofficial pid_gov مقبوضہ کشمیر پر توجہ بھرپور پاک فوج کی چاہیے پر آپ لوگوں نے تو انہیں سیاست میں لگایا ہو ہے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پابندیوں کا 78واں روزمقبوضہ کشمیر میں بھارتی پابندیوں کا 78واں روز تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں 78 ویں روز بھی کرفیو، کشمیریوں کو ہسپتال و ڈاکٹروں تک رسائی نہیںکس حال میں زندگی گذارتے ہونگے اور پاکستان میں مولانا صاحب کو اسلام آباد تک رسائی نہیں... 😁😁
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سیاسی حالات، سٹاک مارکیٹ میں 785 پوائنٹس کی بڑی مندی، ڈالر کی قیمت میں استحکام
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مانسہرہ، گلگت اور کشمیر میں پہاڑوں نے برف کی سفید چادر اوڑھ لیمانسہرہ، گلگت اور کشمیر میں پہاڑوں نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی Mansehra GilgitBaltistan Pakistan Snowfall ColdWeather Winters Rain WeatherPK metoffice pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

برفباری مانسہرہ گلگت بلتستان اور کشمیر میں پہاڑوں نے برف کی سفید چادر اوڑھ لیبرفباری مانسہرہ کے سیاحتی مقام ناران جھیل سیف الملوک اور بابو سرٹاپ پر برفباری جاری ہے گلگت بلتستان اور کشمیر میں بھی پہاڑوں نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »