مقبوضہ کشمیر میں سخت پابندیوں کےباعث مسلسل 79ویں روز نظام زندگی بری طرح مفلوج

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مقبوضہ کشمیر میں سخت پابندیوں کےباعث مسلسل 79ویں روز نظام زندگی بری طرح مفلوج Kashmir pid_gov

کےباعث آج مسلسل 79 ویں روز بھی نظام زندگی بری طرح مفلوج ہے۔ سڑکوں پر گاڑیوں کی آمدورفت معطل ہے جبکہ دکانیں اور کاروباری مراکز بندہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں تعینات سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے یونٹس کو کتوں اور

خصوصی کیمروں سے لیس کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ان کیمروں کو خریدنے کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔ بھارتی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ سینٹرل ریزرو پولیس فورس پہلی بھارتی فورس ہوگی جو اپنے کے نائن یونٹ کےلئے کیمرے خریدے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں 78 ویں روز بھی کرفیو، کشمیریوں کو ہسپتال و ڈاکٹروں تک رسائی نہیںکس حال میں زندگی گذارتے ہونگے اور پاکستان میں مولانا صاحب کو اسلام آباد تک رسائی نہیں... 😁😁
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پابندیوں کا 78واں روزمقبوضہ کشمیر میں بھارتی پابندیوں کا 78واں روز تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کا بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں نظام زندگی بحال کرنے کا مطالبہواشنگٹن: امریکا کی جنوبی وسطی ایشیا کے لیے معاون وزیر ایلس ویلز نے بھارتی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں نظام زندگی بحال کریں۔ India sy sirf mutalba or muslim countries py attacks ... wah achi politics hyn امریکہ کا خالو مودی نہیں مانے گا کیونکہ مودی کے پیچھے اسرآئیل کھڑا ھےاور جہاں آسرآئیل آ جائے امریکہ پھس کشمیر بنے گا پاکستان انشا اللہ America should do more for Kashmir dispute.....
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حزب اختلاف کو دھرنوں کی بجائے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پرتوجہ مرکوز کرنی چاہیے:خٹکحزب اختلاف کو دھرنوں کی بجائے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پرتوجہ مرکوز کرنی چاہیے:خٹک PTIofficial pid_gov PTIofficial pid_gov Charsi Khattak was dancing in dharna attacked Islamabad 🤣🤣🤣🤣🤣 PTIofficial pid_gov توجہ تسی کرنی اے یا اصی؟ PTIofficial pid_gov مقبوضہ کشمیر پر توجہ بھرپور پاک فوج کی چاہیے پر آپ لوگوں نے تو انہیں سیاست میں لگایا ہو ہے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر: نوجوانوں پر نئے طریقوں سے بدترین ظلم کا انکشافمقبوضہ کشمیر میں ظلم و بربریت، خوف اور دھمکیوں کی کہانی جاری ہے، بھارتی صحافی اشوک سوائین مزید چشم کشا حقائق سامنے لے آئے۔ Kashmirislivesindanger Ya Allah in mazloom Logon ki madad kare de ameen
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

27اکتوبر کو مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کریں گے،احسن اقباللاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)رہنما مسلم لیگ (ن) احسن اقبال نے کہاہے کہ 27اکتوبر کو مقبوضہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »