مقبوضہ کشمیر میں مودی کا آر ایس ایس سے متاثرہ نظریہ بالکل واضح ہے، وزیراعظم | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان کا ٹوئٹر پیغام

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں مودی کا آر ایس ایس سے متاثرہ نظریہ بالکل واضح ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ مودی سرکار کشمیریوں پر پیلٹ گنز کا استعمال کر کے غیر انسانی سلوک کر رہی ہے۔ کشمیریوں کو انسانیت سے بھی کم تر درجہ دیا جا رہا ہے۔ وزیراعظم نے مزید کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں مودی کا آر ایس ایس سے متاثرہ نظریہ بالکل واضح ہے۔ پہلے غیرقانونی الحاق سے کشمیریوں کو ان کے حق خود ارادیت سے محروم کرنا ہے۔ دوسرا ان سے انتہائی غیرانسانی سلوک کرنا اور تیسرا طاقت کا بہیمانہ استعمال ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

براہ کرم بیرون ملک مقیم پاکستانی کو واپس لینے میں مدد کریں (دبئی سے مخصوص) ہمارے پاس کھانا کھانے کے لئے پیسہ نہیں ہے ، ہمارے پاس گھر کے لئے رقم نہیں ہے ، ہم تکلیف برداشت کر رہے ہیں ، براہ کرم مدد کریں

Hiding at bani gala under his wife’s burqa and tweeting instead of briefing the nation, visiting hospitals, talking to doctors and nurses, providing supplies to the hospitals, ImranKhanPTI is busy watching stupid Turkish dramas and Pakistanis are dying

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوج اور پولیس کاپرامن مظاہرین کیخلاف طاقت کا وحشیانہ استعمال،متعدد افراد زخمیمقبوضہ کشمیر : بھارتی فوج اور پولیس کاپرامن مظاہرین کیخلاف طاقت کا وحشیانہ استعمال،متعدد افراد زخمی KashmirBleeds KashmirWantsFreedom انڈیا کب تک ان کشمیریوں پر ظلم کرتا رہے گا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوج اور پولیس کاپرامن مظاہرین کیخلاف طاقت کا وحشیانہ استعمال،متعدد افراد زخمیمقبوضہ کشمیر : بھارتی فوج اور پولیس کاپرامن مظاہرین کیخلاف طاقت کا وحشیانہ استعمال،متعدد افراد زخمی OccupiedKashmir IndianArmy IndianPolice Brutality PeacefulProtestors
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پبلک ٹرانسپورٹ میں ایس او پی کے مطابق مسافر سفر کیسے کریں گے؟پنجاب حکومت نے انٹر سٹی ٹرانسپورٹ کھولنے کے لیے ایس او پیز تیار کر لیے، گزشتہ روز وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے پبلک ٹرانسپورٹ کو اجازت دینے کے سلسلے میں ایس او پیز مانگ لیے تھے۔ goverment iss ka hal nikaal bhi lay tw humaary log kbhi amal krengy? اے آر وائی نے کل شیعہ جلوس کیوں نہیں دیکھائے ؟؟ اس پر کتنے پروگرام کیے آپ نے؟ کیا ایس او پیز کو فالو کیا گیا وہاں ؟؟ ARYNEWSOFFICIAL کوئی بتائے کیا سندھ میں 'پبلک ٹرانسپورٹ' ہے؟ 2 کروڑ کا شہر نہ حکومتی ٹرانسپورٹ نہ میٹرو اور نہ ہی لوکل ریل۔ سب پرائیویٹ ٹرانسپورٹ وہ بھی باوا آدم زمانے کی۔ SOP's پر عمل کیسے کرایا جاسکتا ہے؟ بس مالک نے کاروبار کے لئے بس روڑ پر چلانی ہے نہ کہ عوام کی خدمت کے لئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

احساس پروگرام؛ امداد کی تقسیم میں ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے کی ہدایت -اسلام آباد: وفاقی وزیر اسد عمر نے احساس پروگرام کےتحت امداد کی تقسیم میں ایس او پیز پر عمل یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) کا اجلاس ہوا جس میں کورونا وائرس سے نمٹنے کی حکومتی حکمت …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »