مقبوضہ کشمیر میں فائرنگ کے تبادلے کے دوران 2 بھارتی فوجی ہلاک ایک زخمی ہوگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سرینگر(ڈیلی پاکستان آن لائن)ضلع پونچھ میں نامعلوم افراد کے حملے میں دو بھارتی فوج مارے گئے جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق  ہلاک اہلکار

مقبوضہ کشمیر میں فائرنگ کے تبادلے کے دوران 2 بھارتی فوجی ہلاک ،ایک زخمی ہوگیاسرینگرضلع پونچھ میں نامعلوم افراد کے حملے میں دو بھارتی فوج مارے گئے جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ہلاک اہلکار میں بھارتی فوج کا آفیسر اور جونئیر کمیشن اہلکار شامل ہیں۔واقعہ کے بعد بھارتی فورسز کی بھاری نفری کو علاقے میں طلب کرکے حملہ آوروں کی تلاش کے لیے آپریشن شروع کردیا گیا ۔ علاقہ کے داخلی اور خارجی راستوں پر بھارتی فوج کی بھاری نفری تعینات رہی اور کسی کو بھی آنے جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔

واضح رہے کہ چند روز قبل بھی مقبوضہ کشمیر میں ساتھیوں کی بازیابی کے لیے گئی بھارتی فوج کی ٹیم پر مسلح افراد نے حملہ کردیا تھا جس کے نتیجے میں 5 اہلکار ہلاک ہوگئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی میں داخلے کے خواہشمند تمام طلبہ انٹری ٹیسٹ میں فیللاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب یونیورسٹی کے انسٹیٹیوٹ آف کمیونٹی کیشن سٹڈیز سے پی ایچ ڈی کرنے کے خواہشمند تمام طلبا انٹری ٹیسٹ میں فیل ہو گئے ۔ نجی ٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مشرق وسطیٰ میں بھارتی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم شروعبھارتی ریاست آسام میں پولیس کی طرف سے مسلمانوں پر ظلم کے خلاف مشرق وسطیٰ میں بھارتی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے کے لیے مہم شروع کردی گئی ہے۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مشرق وسطیٰ میں بھارتی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم زور و شور سے جاری
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کی بھارتی وزیر داخلہ کے سرجیکل سٹرائیکس کے بیان کی مذمتAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u پاکستان میں بندے بدل گئیے لیکن کتے آج بھی وفادار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

افغانستان میں نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکا، 7 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوتاحال کسی گروپ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے جئے داعش. شیعہ کنجریوں کی موت یورپ اس لیے ان شیعہ کو نشانہ بناتا ہے کیونکہ کے یہ روتے بہت ہیں ان کا اک مر جائے لاش روڈ پہ رکھ کے دھرنا شروع کر دیتے ہیں. اور ایسے دھرنوں سے یورپی ایجنسیاں اپنے ناجائز مطالبات تسلیم کروا لیتی ہیں. شیعہ اگر اس شر سے محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو یہ ملامتی رویہ چھوڑنا ہو گا ان کو الله تعالی مرحم کو جنت الفردوس نصیب کریں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مینار پاکستان واقعے کے بعد دنیا میں پاکستان کے خلاف غلط تاثر پھیلایا گیا: فواد چوہدریمینار پاکستان واقعے کے بعد دنیا میں پاکستان کے خلاف غلط تاثر پھیلایا گیا: فواد چوہدری ARYNewsUrdu iqrarulhassan shukriya 🖐🏻🖐🏻🖐🏻 سر آپ کی حکومت کا سر اور پیر کہاں ہوتا ہے۔۔ذرہ سائن بورڈ لگوا لیا کریں۔۔تاکہ پتہ چل سکے۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »