مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجیوں کی دہشت گردی، فائرنگ سے کشمیری نوجوان شہید

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجیوں کی دہشت گردی، فائرنگ سے کشمیری نوجوان شہید مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Kashmir India

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی دہشت گردی جاری ہے، وادی میں ظلم کے اندھیرے کم نہ ہوسکے۔

بارہ مولا میں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے کشمیری نوجوان شہید ہوگیا۔ نوجوان کو نام نہاد سرچ آپریشن میں گولیاں ماری گئیں۔ اس کے علاوہ وادی میں بچوں کو زبردستی اسکول بھیجنے کیلئے بھی والدین پر دباؤ ڈالاجارہا ہے۔ سری نگر میں چھاپوں کے دوران تیس سے زائد کشمیری نوجوان گرفتار کیے گئے جیل بنی وادی میں بچوں کو زبردستی اسکول بھیجنے کیلئے والدین پر دباؤ ہے۔

والدین نے بندوقوں کے سائے میں بچوں کو اسکول بھیجنے سے انکار کردیا، وادی میں سترہ روز سے جاری کرفیو سے کھانے پینے کی چیزوں کاشدید بحران پیدا ہوگیا۔ دواؤں کی بھی قلت ہے۔ ٹی وی نشریات، لینڈلائن ،موبائل اورانٹرنیٹ بند ہے۔کرنے کا بل بھارتی پارلیمنٹ میں پیش کیا تھا۔ بل کی تجاویز کے تحت غیر مقامی افراد مقبوضہ کشمیر میں سرکاری نوکریاں حاصل کرسکیں گے اور 370 ختم ہونے سے مقبوضہ کشمیرکی خصوصی حیثیت بھی ختم ہوجائے...

بعد ازاں بھارتی صدر نے آرٹیکل 370 ختم کرنے کے بل پر دستخط کر دیے اور گورنر کا عہدہ ختم کر کے اختیارات کونسل آف منسٹرز کو دے دیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر،بھارتی فورسز کی فائرنگ سے کشمیری شہیدمقبوضہ وادی کے علاقے بارامولا میں بھارتی قابض فورسز نے فائرنگ کرکے ایک کشمیری کو شہید کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی جانب سے جاری رپورٹس کے مطابق بدھ کے روز بھارتی قابض فورسز نے نام نہاد...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر :17ویں روز بھی کرفیو ،بھارتی فوج کی فائرنگ سے کشمیری شہیدسری نگر:مقبوضہ کشمیر میں 17ویں روز بھی کرفیو ہے، شہادتوں کی داستان طویل ہوتی جارہی ہے،بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک کشمیر شہید ہوگیا جبکہ گرفتار کشمیریوں کی تعداد بڑھنے لگی، وادی کی جیلیں کم پڑگئیں۔ مقبوضہ کشمیر میں 17روز سے جاری کرفیو اور پابندیاں کام نہ آئیں تو بھارت نے گھروں میں محصور کشمیریوں […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں بھارتی فوجیوں نے کشمیری نوجوان شہید کردیامقبوضہ کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں بھارتی فوجیوں نے کشمیری نوجوان شہید کردیا IndiaOccupiedKashmir KashmirBleeds ModiKillingKashmiris KashmirDeserveFreedom PakistanStandsWithKashmir IndianArmy KashmirisMartyr RisingKashmir Masood__Khan pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں قابض فورسز کی فائرنگ، کشمیری شہیدمقبوضہ کشمیر میں قابض فورسز کی فائرنگ، کشمیری شہید ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی وزیراعظم عمران خان سے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کے بارے گفتگوامریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی وزیراعظم عمران خان سے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کے بارے گفتگو Read News realDonaldTrump ImranKhanPTI StateDept OccupiedKashmir
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی مکمل خلاف ورزیاں کی جارہی ہیں، ممتا بینرجیبھارت میں مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینر جی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی مکمل خلاف ورزیاں کی جارہی ہیں۔ انسانی امور کے عالمی دن کے موقع پر وزیراعلیٰ نے کہا
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »