مغرب میں اسلاموفوبیا کا ایک اور واقعہ؛ خاتون کا حجاب کھینچ ڈالا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

مغرب میں اسلاموفوبیا کا ایک اور واقعہ؛ خاتون کا حجاب کھینچ ڈالا ARYNewsUrdu

مغرب میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیزی کا ایک اور واقعہ سامنے آ گیا۔ باحجاب مسلمان خاتون کا سرعام ‏حجاب کھینچا گیا اور انہیں دہشت گرد کہہ کر توہین کی گئی۔

بولاط نامی خاتون کے ساتھ بدتمیزی کا واقعہ عوامی مقام پر پیش آیا، حجاب پہنے مسلمان خاتون بس اسٹینڈ پر ‏کھڑی تھی کہ اسے ہراساں کیا گیا۔ بولاط نے بتایا کہ اس خاتون نے میری طرف سے کسی قسم کے ردعمل نہ آنے پر غصے میں میرے حجاب کو ‏کھینچا جس میں لگی سوئی میرے چہرے پر لگی اور میں زخمی ہو گئی اس کے بعد وہ خاتون دہشت گرد ‏کہہ کر چلی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

We need justice MdcatStudentsAtDChowk

ye Duny ko nazar kyo nahi ata national islamic concil ko ijlass bulana chaye

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دہشتگردوں کا مچھ میں سکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہفائرنگ کا تبادلہایک سپاہی شہید2زخمیدہشتگردوں کا مچھ میں سکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ،فائرنگ کا تبادلہ،ایک سپاہی شہید،2زخمی ISPR Muchh PakArmy FC Soldier Martyred Gunfight Terrorists OfficialDGISPR MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (پیر) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  آج آپ کی پرانی دلی خواہش پوری ہو گی جس بھی کام میں ہاتھ ڈالیں گے اس کے ہونے کا امکان روشن ہے اور پیسہ بھی ملے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع کا معاملہ بلاول بھٹو کا اہم بیان سامنے آگیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی ) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ چیئرمین قومی احتساب بیورو( نیب ) جسٹس (ر) جاوید اقبال
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی کا نیب چیئرمین کی مدت ملازمت میں توسیع کی مخالفت کا اعلانپاکستان پیپلز پارٹی نے وفاقی حکومت کی طرف سے ممکنہ طور پر نیب چیئر مین کی مدت ملازمت میں توسیع کی مخالفت کرنے کا اعلان کر دیا۔ یاد رہے کہ وفاقی وزیر قانون فروغ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں بیروزگار افراد کی تعداد میں اضافے کا انکشافRight 1971 سقوط ڈھاکہ میں جنرل نیازی۔جرنیل غدار تھا اّج عمران نیازی۔ جرنیل غدار ہے۔ اِن کے حملے سے اللہ تعالٰی پاکستانی عوام پر رحم کرے اور ان کے جوہری اثاثوں کی حفاظت کرے۔آمین،یااللہ کشمیریوںکی مدد فرما'آمین' کیا ہم دوسرے سقوط ڈھاکہ طرح جا رہے ہیں؟ bht zyda a6yy bhly jawan hr roz ro kr soty hn is by rozgari ki wjw sy😡
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمر شریف کا امریکا جاکر علاج کروانے کا معاملہ کھٹائی میں پڑگیازریں غزل کے مطابق گزشتہ روز عمر شریف کی طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے ڈاکٹروں نے انہیں فوری طور پر ایئر ایمبولینس کا طویل سفر کرنے سے منع کردیا تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »