معیشت کو درست سمت ڈال دیا آئی ایم ایف بورڈ میٹنگ خود ملتوی کرائی وزیرخزانہ شوکت ترین نے دعویٰ کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

معیشت کو درست سمت ڈال دیا، آئی ایم ایف بورڈ میٹنگ خود ملتوی کرائی:وزیرخزانہ شوکت ترین نے دعویٰ کردیا

ہمارے کہنے پر 2 فروری تک توسیع کی، 26جنوری تک سٹیٹ بینک بل منظور کرانا تھا، افغانستان کے اثاثے منجمد ہونے کے باعث ان کا انحصار پاکستان پر ہے، امریکا کے ہمسایہ ملک سے چلے جانے کی وجہ سے بھی مسائل پیدا ہوئے، کورونا کی وجہ سے سپلائی لائن متاثر ہوئی، دنیا بھر میں قیمتوں میں اضافہ ہوا، عالمی وبا سے حکومت کو بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی جماعت کو ملکی معیشت کی بہتری کےلئے آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑا، گروتھ ریٹ جو 8فیصد ریکارڈ کیا گیا تھا وہ گر کر 3فیصد پر آ گیا تھا، جس کی وجہ سے مہنگائی میں اضافہ ہوا۔ انہوں نے کہا کہ کوویڈ کی وجہ سے ہمیں احساس پروگرام کے ذریعے کورونا ریلیف پیکچجز دیئے گئے، ہم نے کورونا کے باوجود صنعتی پہیے کو رکنے نہیں دیا،پاکستان کورونا کے بعد تیزی سے بحال ہونے والا ملک ہے، وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے تحت سمارٹ لاک ڈاﺅن لایا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملکی معیشت کو درست سمت ڈال دیا آئی ایم ایف بورڈ میٹنگ خود ملتوی کرائیوزیرخزانہملکی معیشت کو درست سمت ڈال دیا، آئی ایم ایف بورڈ میٹنگ خود ملتوی کرائی،وزیرخزانہ Islamabad ShaukatTarin PressConference MoIB_Official GovtofPakistan shaukat_tarin FinMinistryPak Economy IMF
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈی آئی جی سے جھگڑنے والے شہری کو نیب نے گرفتار کرلیادو روز قبل وکاش اور ڈی آئی جی عبداللہ شیخ کے درمیان لڑائی ہوئی تھی اور ڈی آئی جی نے شہری کو مکا بھی جڑ دیا تھا The leftovers of British usurpers practicing the same legacy.. What a moment of shame for us to show no resistance over the hegemony of these corrupt puplic servants. Let them teach that they're servants not masters of taxpayers. Bloody sarkari chors
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے ہر سیاستدان کو چورکہنے والوں کو آئینہ دکھادیا: فضل الرحمانپاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) نے 23 مارچ کو ہی لانگ مارچ کرنے کا اعلان کر دیا۔اسلام آباد میں پی ڈی ایم اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے سربراہ پی ڈی juipakofficial MoulanaOfficial pmln_org ANPMarkaz ملاں ڈیزل چور اور ہمنواء
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

برکینا فاسو کے صدر کو باغی فوجیوں نے ’اغوا‘ کرلیاافریقی ملک برکینا فاسو میں باغی فوجیوں نے حکومت کے حامی فوجیوں سے جھڑپ کے بعد صدر روچ مارک کرسچن کابور کو اغوا کرکے ایک فوجی کیمپ میں قید کردیا۔ عالمی خبر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کو دورہ لوئردیر سے روک دیانوٹی فکیشن کے مطابق وزیراعظم کا دورہ رولز233 اور 234 کی خلاف ورزی ہوگی، الیکشن شیڈول آنے کے بعد ترقیاتی منصوبےکا اعلان اور افتتاح ناممکن ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے اقامہ ہولڈرز کو خوشخبری سنادی -غیرملکیوں یا ان کے سپانسرز کو محکمہ پاسپورٹ کے دفاتر آنا ہوگا نہ بیرون مملکت سعودی سفارتخانوں یا قونصلیٹ سے رجوع کرنا ہوگا Z n SC?you you ¡! ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »