معمولی موبائل کیلیے رائیڈر کو گولی مار دی گئی، بچے ویڈیو نہ دیکھیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

معمولی موبائل کیلیے رائیڈر کو گولی مار دی گئی، بچے ویڈیو نہ دیکھیں ARYNewsUrdu

کراچی میں سنگ دلی اور درندگی کی انتہاکر دی گئی، معمولی موبائل کے لیے ڈاکوؤں نے رائیڈر کو سر میں گولی ‏مار کر ہلاک کر دیا۔

شہرقائد میں لٹیروں کی دیدہ دلیری کا ایک اور واقعہ سامنے آ گیا، دن دیہاڑے مصروف سڑک پر مسلح افراد نے ‏چند ہزار کے موبائل کے لیے رائیڈر کی جان لے لی۔ واقعہ سہراب گوٹھ میں پیش آیا جہاں پیٹرول پمپ کے قریب ایک رائیڈر کو ڈکیٹی مزاحمت پر موت کے گھاٹ ‏اتار دیا گیا۔ رائیڈر کو سر میں گولی مارنے والا گرفتار نہیں کیا جاسکا، سی سی ٹی وی میں دیکھاجاسکتا ہےکہ موٹرسائیکل ‏سوار نے معمولی موبائل چھینتے ہوئے رائیڈر کو براہ راست سر میں گولی ماری، رائیڈر گولی لگتےہیں زمین پرگرا ‏اور دم توڑگیا۔

دوسری جانب نئی کراچی میں رکشہ ڈرائیور کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ پولیس نے واقعات سے متعلق تفتیش ‏شروع کر دی ہے تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL ہولناک دل دہلا دینے والی مجرمانہ کاروائی، پاکستانی معاشرہ بچھوؤں کا معاشرہ ہے جس کا جی چاہتا جہاں چاہتا ہے ڈنگ مارکر انسان کو ہلاک کردیتا ہے

ARYNEWSOFFICIAL ☹️☹️

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یمن میں جہنم کا کنواں کہلائے جانیوالے غیر معمولی کنویں کی تہہ تک ماہرین پہنچ گئےصنعا(ڈیلی پاکستان آن لائن ) یمن کے شہر بارہوت میں جہنم کا کنواں کہلائے جانیوالےغیر معمولی کنویں کی تہہ تک ماہرین پہنچ گئے ۔ ماہرین کے مطابق کنویں کی چوڑائی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لڑکی نے موبائل فون سے اپنے بوائے فرینڈ کو موت کے گھاٹ اتاردیابیونس آئرس(مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی امریکہ کے ملک ارجنٹائن میں ایک لڑکی نے موبائل فون مار کر اپنے بوائے فرینڈ کو موت کے گھاٹ اتار ڈالا۔ دی سن کے مطابق 22سالہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نوجوان لڑکی نے اپنا موبائل مار کر بوائے فرینڈ کو قتل کر دیابیونس آئرس(ڈیلی پاکستان آن لائن )نوجوان لڑکی نے جھگڑ ے کے دوران اپنے بوائے فرینڈ کے سر پر موبائل دے مارا جس سے اس کی موت ہو گئی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر کے موبائل فون صارفین کے لیے اچھی خبرایک وقت تھا جب سن دو ہزار نو میں موبائل فونز کے 30 اقسام کے چارجرز زیرِ استعمال تھے۔ اب ان کی تعداد سِمٹ کر تین رہ گئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں 27اور 28 ستمبر کو موبائل فون سروسز جزوی طور پر بند رہیں گیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )شہر میں 27اور 28 ستمبر کو موبائل فون سروسز جزوی طور پر بند رہیں گئی، لاہور پولیس کی درخواست پر عرس اور چہلم کے سیکورٹی انتظامات کے Q
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

داتا صاحب کے عرس کے موقع پر لاہور میں موبائل فون سروس بند رہے گی یا نہیں ؟ وزیر داخلہ شیخ رشید نے بتا دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) داتا صاحب عرس کے موقع پر کل لاہور کے بعض علاقوں میں ضرورت کے مطابق موبائل فون سروس بند رہے گی ۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »