معروف ڈرامہ نگارے عورت مارچ میں شرکت کے لیے مشروط رضا مندی ظاہر کردی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 4%
  • Publisher: 63%

معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر نے عورت مارچ میں شرکت کے لیے مشروط رضا مندی ظاہر کردی۔خلیل الرحمان قمر ایک نجی ٹی وی شو کے مہمان بنے جس دوران شو کے شرکا میں موجود ایک خاتون نے ان سے عورت مارچ کے حوالے سے سوال کیا۔خاتون نے کہا کہ وہ خلیل الرحمان قمر کو عورت مارچ میں آنے کی دعوت دے رہی ہیں کیا وہ شرکت کریں گے؟ اس کے جواب میں ڈرامہ نگار نے کہا کہ...

پاکستان خبریں, پاکستان عنوانات

معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر نے عورت مارچ میں شرکت کے لیے مشروط رضا مندی ظاہر کردی۔خلیل الرحمان قمر ایک نجی ٹی وی شو کے مہمان بنے جس دوران شو کے شرکا میں موجود ایک خاتون نے ان سے عورت مارچ کے حوالے سے سوال کیا۔خاتون نے کہا کہ وہ خلیل الرحمان قمر کو عورت مارچ میں آنے کی دعوت دے رہی ہیں کیا وہ شرکت کریں گے؟ اس کے جواب میں ڈرامہ نگار نے کہا کہ وہ عورت مارچ میں آنے کیلئے تیار ہیں لیکن ایک شرط ہے۔انہوں نے شرط بتاتے ہوئے کہا کہ عورت مارچ میں استعمال ہونے والے گندے نعرے ہٹا دیں تو میں آؤں گا،...

معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر نے عورت مارچ میں شرکت کے لیے مشروط رضا مندی ظاہر کردی۔خلیل الرحمان قمر ایک نجی ٹی وی شو کے مہمان بنے جس دوران شو کے شرکا میں موجود ایک خاتون نے ان سے عورت مارچ کے حوالے سے سوال کیا۔خاتون نے کہا کہ وہ خلیل الرحمان قمر کو عورت مارچ میں آنے کی دعوت دے رہی ہیں کیا وہ شرکت کریں گے؟ اس کے جواب میں ڈرامہ نگار نے کہا کہ وہ عورت مارچ میں آنے کیلئے تیار ہیں لیکن ایک شرط ہے۔انہوں نے شرط بتاتے ہوئے کہا کہ عورت مارچ میں استعمال ہونے والے گندے نعرے ہٹا دیں تو میں آؤں گا، مجھ سے بڑا عورت کے حقوق کا داعی کون ہے؟ میں نے عورت مارچ کرنے والی انتظامیہ کے ساتھ میٹنگ کی ہے اور کہا کہ میں ایک اچھا لکھنے والا ہوں میں عورت مارچ کیلئے اچھے نعرے لکھ کر دیتا ہوں۔خلیل الرحمان قمر کا کہنا تھا کہ عورت مارچ میں یہ ثابت کرنا ہوگا کہ وہاں عورت کے حقوق کی بات ہو تو میں آؤں گا اور یہ بات میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلسطینی مصر آنے کے بجائے اپنی سرزمین پر ڈٹے رہیں، صدر السیسیمصر نے غزہ سے پناہ کے لیے آنے والوں پر اپنی سرحد بند کردی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جسپریت بمراہ کے لیے پاک بھارت میچ سے بھی اہم کیا ہے؟بھارت کے فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کے لیے ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ سے بڑھ والدہ سے ملاقات ضروری ہے جس کے لیے وہ بے تاب ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جسپریت بمراہ کے لیے پاک بھارت میچ سے بھی اہم کیا ہے؟بھارت کے فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کے لیے ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ سے بڑھ والدہ سے ملاقات ضروری ہے جس کے لیے وہ بے تاب ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کویت: غیر ملکیوں کو ڈی پورٹ کرنے کی کارروائی آغازکارروائی کے دوران بدوؤں کی ملکیت والی گاڑی دو ماہ کے لیے ضبط کرلی گئی ہے جبکہ انہیں 48گھنٹے کے لیے احتیاطی حراستی مرکز میں رکھا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ میں انڈیا بمقابلہ پاکستان: اگر پاکستان اسے جنگ نہ سمجھے: سمیع چوہدری کا کالمپاکستان کے لیے بڑی دقت فی الحال شاہین آفریدی کی فارم ہے جو ایشیا کپ سے اب تک اپنا بہترین ظاہر نہیں کر پائے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اسرائیل کی غزہ میں نسل کشی، رہائشی کمپاونڈ پر بمباری، شہید فلسطینیوں کی تعداد 1570 تک جاپہنچیغزہ : اسرائیل نے غزہ میں رہائشی کمپاونڈ پر بمباری کردی ، جس کے نتیجے میں مزید پینتالیس فلسطینی شہید ہوگئے، ........
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »