معروف پاکستانی اداکارہ نے چھوٹی عمر میں شادی کی حمایت کردی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)معروف اداکارہ زرنش خان نے چھوٹی عمر کی شادیوں کی حمایت کردی۔  انٹرویو کے دوران زرنش خان سے سوال کیا گیا کہ آپ کی شادی اس

انٹرویو کے دوران زرنش خان سے سوال کیا گیا کہ آپ کی شادی اس وقت ہوئی تھی جب آپ کی عمر 17 برس تھی، تو کیا یہ ٹھیک عمر نہیں ہے شادی کی؟زرنش خان نے جواب دیا کہ میں چھوٹی عمر کی شادیوں کے حق میں ہوں کیونکہ مجھے ایسا لگتا ہے اس عمر میں آپ

آسانی سے اپنی جگہ بنالیتے ہیں۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ چھوٹی عمر میں اگر آپ اس نئی زندگی کے سفر کا آغاز کرتے ہیں تو آپ جلد اور اچھے سے سیٹل ہوجاتے ہیں لیکن ہر شخص کی اپنی مختلف سوچ اور ترجیحات ہیں، تو یہ ہر کسی کے اپنے انتخاب پر منحصر ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلم کی ناکامی کے بعد کپل شرما نے وزن بڑھنے کی وجہ بتادیممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی کامیڈین کپل شرما نے کہا ہے کہ وہ اپنی فلم کی تیاری کے دوران فٹنس کے لحاظ سے اکشے کمار بن گئے تھے, کپل نے مزاحیہ انداز میں کہا فلم کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سکول کی دیوار گرنے سے 2 بچوں کی ہلاکت عدالت نے متعلقہ حکام کو طلب کرلیاعمرکوٹ (سید ریحان شبیر ) چھور کے قریب گاؤں صوفی اکبر حسین میں پرائمری سکول کی انتہائی  خستہ حال دیوار گرنے سے دو کمسن بچوں کے جاں بحق ہونےکے واقعے میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چھوٹے بھائی کی سالگرہ پر سنی دیول نے اسکی بچپن کی تصویر شیئر کردیسنی دیول کے ساتھ بوبی دیول کو ساتھی اداکار چنکی پانڈے نے بھی سالگرہ کی مبارکباد دی۔ Sunny and boby سنی اینڈ بوبی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

معروف بھارتی اداکارہ کا نواز شریف کیلئے تحفہ حیران کن انکشاف08:29 AM, 27 Jan, 2022, انٹرٹینمینٹ, ممبئی:  پاکستان کے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد میاں محمد نواز شریف کو ایک بم  تحفے میں pmln_org PmlnMedia PMLN_mediacell Bhayia ji, kia majra ha ? Mian Sahib har aik kay phechay ho jatay hein? تحائف،، بھارت،، ایکٹنگ،، پلیٹ لیٹس،، آج مرا، ابھی مرا،، دس سالہ معافی کا معاہدہ،، کبھی جدہ تو کبھی لندن۔۔ یہ ہے بگھوڑے شریف کا کل تعارف۔۔ تحفہ بھی کوئی چیز ھے یہ جان ھے حاضر آنکھوں میں تیری کس لیے ساون کی کڑھی ھے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف کی واپسی اور عمران خان کی حکومت، منظوروسان کی بڑی پیش گوئیخیرپور: پیپلز پارٹی کے رہنما منظوروسان نے پیش گوئی کی ہے کہ 3ماہ میں بہت کچھ ہونے والا ہے، عمران خان کہے گا میرا کیا قصورہے آج تک ایک بھی پوری نہیں ہوئی - یہ پیشگوئی نہیں نشے میں اول فول ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نظام کی تبدیلی کی بازگشت اور ایمنسٹی کی رپورٹملکی سیاسی صورتحال پر نظر ڈالی جائے تو اس وقت سیاست میں ایک ارتعاش سا محسوس ہو رہا ہے۔ ہر طرف سے بھانت بھانت کی بولیاں سنائی دے رہی ہیں۔ کوئی تین ماہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »