معروف سٹیج اداکار نسیم وکی اور آغا ماجد پر فائرنگ

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

معروف سٹیج اداکار نسیم وکی اور آغا ماجد پر فائرنگ

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

تفصیلات کے مطابق اداکار نسیم وکی اور آغا ماجد سبینہ سینما میں ڈرامہ کر کے واپس جا رہے تھے کہ راجباہ روڈ پر نامعلوم افراد نےفائرنگ کردی ۔ تھانہ ریل بازار پولیس نے نامعلوم ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ حملہ آواروں کی فائرنگ سے کار کے ٹائر برسٹ ہوئے، ملزموں کی تلاش جاری ہے۔ترجمان پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ 20 جنوری کو فیصل آباد میں پیش آیا تھا۔

سی پی او فیصل آباد غلام مبشر میکن کا کہنا ہے کہ فائرنگ میں دونوں فنکار محفوظ رہے، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی فیصل آباد پولیس نے مقدمہ درج کیا۔ آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان کی ہدایت پر سی پی او فیصل آباد کی فنکار نسیم وکی سے ملاقات کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اللہ پاک ہمارے فنکاروں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔آمين یا رب العالمین

Society ma youngsters ko taba krny ma in ka bht bara hath ha.2actors

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سٹیج اداکار نسیم وکی اور آغا ماجد پر قاتلانہ حملہ01:12 PM, 22 Jan, 2022, انٹرٹینمینٹ, جرم وانصاف, فیصل آباد: معروف سٹیج  کامیڈی اداکار نسیم وکی اور آغا ماجد  قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بالی ووڈ اداکار نے عمرے کی سعادت حاصل کرلیبالی ووڈ اداکار نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

معروف یونیورسٹی نے ’کھانے پینے‘ میں ایم اے کی ڈگری شروع کروا دی12:09 AM, 22 Jan, 2022, دلچسپ و عجیب, پیرس:  کھانے پینے کے شوقین افراد کے لئے خوشخبری، فرانس کی ایک یونیورسٹی نے ’کھانے، پینے اور رہنے‘ کے مزے کریں زندگی پھر تو سوچیں ھی سوچیں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

معروف ہالی ووڈ اداکارہ نے چھٹے شوہر سے بھی طلاق کیلئے عدالت سے رجوع کرلیانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ہالی ووڈ اداکارہ پامیلا اینڈرسن نے 2020ءمیں اپنے 74سالہ دیرینہ دوست جان پیٹرز کے ساتھ شادی کرکے دنیا کو حیران کر دیا تھا، تاہم ان کی یہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وہ میرا سب کچھ تھا ڈرائیور کی اچانک موت پر بالی ووڈ اداکار ورن دھون غم سے نڈھالممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے مقبول ترین اداکار ورون دھون اپنے ڈرائیور منوج کی اچانک موت پر شدت غم سے نڈھال ہوگئے۔ ورون دھون کے ڈرائیور منوج دل کا دورہ پڑنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بالی ووڈ کے معروف اداکارنے عمرہ ادا کرلیا مکہ اور مدینہ سے ویڈیو بنا کر شئیر کردیمدینہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)بالی ووڈ کے معروف  اداکار علی فضل نے عمرے کی ادائیگی کے دوران مکہ اور مدینہ سے اپنی ویڈیو شیئر کی ہے۔ویڈیو شیئر کرتے ہوئے علی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »