معروف اداکارہ نے اپنی خوبصورتی کا راز بتادیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

معروف اداکارہ نے اپنی خوبصورتی کا راز بتادیا ARYNewsUrdu

اریبہ حبیب کا خوبصورتی سے متعلق ایک کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہوا ہے، جس میں اُنہیں صاف اسکن اور خوبصورتی میں اضافے کے لیے مداحوں کو ٹپس دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

اریبہ حبیب کہتی ہیں کہ صاف اور نرم ملائم جِلد کے لیے صبح اُٹھ کر شہد میں لیموں کا رس ملا لیں، اب اس میں آدھا چمچ ‘کافی’ کا بھی شامل کرکے پیسٹ بنا لیں۔ ادکارہ نے بتایا کہ ’کافی، لیموں اور شہد کے اس فیس ماسک کو چہرے پر لگا لیں اور سوکھنے پر چہرہ دھو لیں، اس عمل سے اسکن صاف شفاف اور نرم ہو جاتی ہے اور داغ دھبوں کا بھی خاتمہ ہو جاتا ہے۔اریبہ حبیب نے ٹپ شیئر کرتے ہوئے مزید بتایا کہ ’کافی پینے اور چہرے پر لگانے دونوں صورتوں میں بہت اچھی ہے، کافی کا پیسٹ آپ کے چہرے کو تروتازہ کر دیتا ہے اور تازگی کا نیا احساس دیتا ہے۔

ویڈیو میں اس ٹپ سے متعلق اداکارہ نے بتایا کہ جب وہ ملک روم میں موجود تھیں تو یہ طریقہ اُنہیں اُن کی ایک اٹالین دوست نے بتایا تھا۔ واضح رہے کہ اداکارہ اریبہ حبیب نے اے آر وائی ڈیجیٹل کا ڈرامہ سیریل ’جلن‘ میں مرکزی کردار ادا کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مریم نواز کو بھی بتادیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فحش فلم انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی معروف امریکی اداکارہ نے اپنی کہانی دنیا کو سنا دینیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ریسلنگ اور اداکاری کے لیے فحش فلم انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی معروف امریکی اداکارہ نے اب اپنی کہانی دنیا کو سنا دی ہے۔ ڈیلی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹی وی فلم اداکار و کامیڈین غفار لہری نے شوبز چھوڑنے کی اصل وجہ بتادیلاہور(فلم رپورٹر)معروف ٹی وی فلم اداکار و کامیڈین غفار لہری نے شوبز چھوڑنے کی اصل وجہ بتادی،تفصیلات کے مطابق ایک نجی چینل نے اداکار غفار لہری کا خصوصی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بے باک ادا کا رہ عالیہ بھٹ نے ایسا کیا شیئر کر دیا کہ سوشل میڈیا کا ماحول گرمادیاعالیہ نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی حیرت انگیز تصویر شیئر کی۔ اداکارہ نے اپنی تصویر کا عنوان دیا ،
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نتاشہ حسین کے ہیرو نے انہیں کیوں مسترد کیا تھا؟معروف اداکارہ نتاشہ حسین نے بتایا کہ ان کے پہلے ڈرامے کے ہیرو ندیم بیگ نے انہیں دیکھ کر مسترد کردیا تھا جس سے انہیں بے حد صدمہ ہوا تھا۔ 🤔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فحش فلم انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی معروف امریکی اداکارہ نے اپنی کہانی دنیا کو سنا دینیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ریسلنگ اور اداکاری کے لیے فحش فلم انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی معروف امریکی اداکارہ نے اب اپنی کہانی دنیا کو سنا دی ہے۔ ڈیلی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عاطف اسلم کاماہرہ خان کے ساتھ نیا گانا ’ اجنبی‘ ریلیز ہوتے ہی یو ٹیوب پر چھاگیاگلوکار عاطف اسلم نے انسٹاگرام پر اپنے نئے گانے کے ریلیز ہونے کا اعلان کرتے ہوئے اس میں جلو ہ گرہ ہونے والی اداکارہ ماہرہ خان کا بھی شکریہ اد ا کیا ۔ Best Atif Aslam Whatsapp status. 😍😍😍
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »