معروف کردار ہیری پوٹر کا جادو لاہور پہنچ گیا -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

معروف کردار ہیری پوٹر کا جادو لاہور پہنچ گیا arynewsurdu

یہ کوئی جادونگری نہیں بلکہ لاہور کی گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے مناظر ہیں جسے طلبا و طالبات نے ہیری پوٹر فلم میں ہوگورٹ اسکول کے طور پرپیش کیا ہے۔

ہیری پوٹر فیسٹیول میں ناصرف یہ فلم دکھائی جا رہی ہے بلکہ طلبا و طالبات نے یونیورسٹی کے ایک ہال کو اس انداز میں سجایا ہے کہ ایسا لگتا ہے ہیری پوٹر فلم کے کسی جادوئی منظر میں پہنچ گئے ہوں۔ جی سی یونیورسٹی لاہور میں کہیں جادوئی جھاڑو ہوا میں معلق ہے، تو کہیں چمگادڑیں الٹی لٹکی ہیں، اسی طرح چھ دن تک اس فیسٹیول میں ہیری پاٹر کاجادو چلتا رہے گا۔

اس حوالے سے اے آر وائی سے گفتگو کرتے ہوئے کالج کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اصغر زیدی نے کہا کہ جادو کی دنیا پر مبنی اس فلم میں کالج کے طالب علموں نے اپنے محدود وسائل سے نئی تاریخ رقم کر ڈالی ہے۔ ڈاکٹر اصغر زیدی کا طلبہ کی تخلیقی صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے کہنا تھا کہ طالب علموں نے جادو اور فکشن سے بھرپور یہ فلم بناکر ثابت کر دیا کہ ان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معروف بھارتی اداکارہ کو2 سال سے دھمکیاں دینے والا ملزم کون؟سچ سامنے آ گیابھارتی تامل فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ” ارومینا گھوش “ کو آخر کار سکھ کا سانس آ گیا، دو سال سے مسلسل دھمکیاں دینے والا جنونی مداح سلاخوں کے پیچھے پہنچ گیا ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سارہ علی خان نے شادی کے لیے انوکھی شرط رکھ دی - ایکسپریس اردوفلم میں سارہ علی خان ایک چلبلی لڑکی کا کردار ادا کررہی ہیں Tell her I'm ready to be a son-in-law at home
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ePaper News Dec 02, 2021, لاہور, Page 1,لاہور ہائیکورٹ کا زیادتی کے مقدمات 6 ماہ میں نمٹانے کا حکم LHC Disposal Cases GovtofPunjabPK NewsPaper GovtofPunjabPK اگر پاکستان میں جرائم کرنے والوں کو سزائیں دینے میں زیادہ تاخیر ھوتی رھے گی تو جرائم پیشہ افراد قانون سے بچنے میں کامیاب ھوتے رھیں گے تو پھر پاکستان میں امن و امان قائم کرنا بہت مشکل ھوتا جائے گا۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا تجارتی خسارہ 20 ارب 59 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا.پاکستان کا تجارتی خسارہ 20 ارب 59 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا. Pakistan PTIGovernment Trading TradeDeficit Economy GovtofPakistan PakPMO shaukat_tarin StateBank_Pak kse_100 MoIB_Official PTIEconomy PTIofficial GovtofPakistan PakPMO shaukat_tarin StateBank_Pak kse_100 MoIB_Official PTIEconomy PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی لیک آڈیو کا معاملہ پارلیمان تک پہنچ گیاسابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی لیک آڈیو کا معاملہ پارلیمان تک پہنچ گیا ۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پب جی کا ارطغرل کے کردار گیم میں شامل کرنے کا فیصلہاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف سمارٹ فون گیم پب جی موبائل نے پاکستان میں ترک ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی کے ساتھ اشتراک کر لیا ہے جس کے تحت ارطغرل غازی کے کردار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »