معروف بھارتی ماڈل و اداکارہ نے خودکشی کرلی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت کی معروف ماڈل و اداکارہ بدیشا ما جمدر کی لاش پھندے سے لٹکی ہوئی ملی ۔

بھارتی ماڈل اور اداکارہ بدیشا ما جمدر کرائے کےفلیٹ میں رہتی تھی جہاں ان کے ہمسایوں نے گھر کا دروازہ توڑ کر ان کی لاش باہر نکالی۔پولیس کے مطابق ادکارہ کی لاش کے ساتھ ایک خودکشی کا نوٹ چھوڑ کر گئی ہے جس میں لکھا ہے کہ انہوں نے کیرئیر میں مواقع نہ ملنے پر خودکشی کی ہے۔یہ بھی پڑھیں:

بھارتی میڈیا کے مطابق بدیشا کچھ عرصے سے ڈپریشن کا شکار تھیں ،بدیشا کا پوسٹ مارٹم مقامی ہسپتال میں کیا گیا، موت کے حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی ماڈل نے گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کرلی21 سالہ ماڈل بدیشا ماجمدر کولکتہ میں واقع اپارٹمنٹ میں مردہ پائی گئیں اور ان کی لاش پھندے سے لٹکی ہوئی تھی: بھارتی میڈیا مزید پڑھیں :GeoNews Rip
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کی معروف اداکارہ رابعہ بٹ جمائمہ گولڈ اسمتھ کے حق میں بول پڑیںکراچی (ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف ماڈل و اداکارہ رابعہ بٹ، عمران خان کی سابقہ اہلیہ، برطانوی فلم میکر جمائمہ گولڈ سمتھ کے حق میں بول پڑیں۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ماڈل ٹاؤن میں فائرنگ سے شہید پولیس کانسٹیبل کی نماز جنازہ اداہلاکت ہوگئی بیچارے کی، نون لیگ اس کی جواب دہ ہے۔ Shaheed ki Jo Moat Hai Wo Kom Ki Hayat hai ❤️❤️ Rest in peace Innocent lower rank soldiers doesnt know what they are doing only following the orders of some senior basturds , The death of this police man and other like him will be on their seniors shoulders and on politicians doing this all rubbish . Think you are answerable I front of God.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سینیٹر اعجاز احمد چوہدری ماڈل ٹاؤن سے گرفتارپی ٹی آئی کے سینیٹر اعجاز احمد چوہدری کو ماڈل ٹاؤن سے گرفتار کرلیا گیا۔ DailyJang ہاہا اب سکون میں ہیں۔۔۔۔!
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ماڈل ٹاؤن واقعہ پرویز الٰہی کا پولیس اہلکار کو شہید ماننے سے انکار08:54 AM, 25 May, 2022, متفرق خبریں, علاقائی, پنجاب, لاہور: سپیکر پنجاب اسمبلی اور مسلم لیگ (ق) کے رہنما  چوہدری پرویز الٰہی کی گزشتہ روز لاہور کے علاقے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

' میرے رول ماڈل عمران خان ہیں کپتان بابر اعظم کا بیانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)بابراعظم کا کہنا تھا کہ کپتانی میں میرے رول ماڈل عمران خان ہیں، انہوں نے ٹیم کو بنایا اور کئی کھلاڑی دیے، وہ کھلاڑیوں کو بیک کرتے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »