معروف بلے باز پر بال ٹیمپرنگ پر پابندی عائد

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

معروف بلے باز پر بال ٹیمپرنگ پر پابندی عائد مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

گیانا: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ویسٹ انڈیز بلے باز نکولس پورن کو پال ٹیمپر کرنے پر معطل کردیا۔

تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے ویسٹ انڈین بلے باز نکولس پورن کو بال ٹیمپر کرنے پر چار میچز کے لیے معطل کردیا، کھلاڑی کو 5 ڈی میرٹ پوائنٹس بھی دئیے گئے۔ نکولس پورن نے افغانستان کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ کے دوران بال کو انگوٹھے کے ناخن سے کھرج کر اسے خراب کرنے کی کوشش کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دلیل نہ دینے پر معروف تاریخ داں کے ہاتھوں کم عمر محبوبہ قتلدلیل نہ دینے پر معروف داں کے ہاتھوں کم عمر محبوبہ قتل مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu انا للہ وانا الیہ راجعون
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

معروف پاکستانی اداکارہ عائشہ خان کے ہاں پہلی اولاد کی پیدائشلاہور(فلم رپورٹر)سینئراداکارہ و ماڈل عائشہ خان بیٹی کی ماں بن گئیں۔عائشہ خان نے اسلام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کے معروف لکھاری جاوید اختر نے بھی مسجد کی جگہ سکول بنانے کا مطالبہ کردیابھارت کے معروف لکھاری جاوید اختر نے بھی مسجد کی جگہ سکول بنانے کا مطالبہ کردیا India JavedAkhtar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکہ چین کے ساتھ تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے پر دستخط کرنے کے قریب ہے:ڈونلڈٹرمپامریکہ چین کے ساتھ تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے پر دستخط کرنے کے قریب ہے:ڈونلڈٹرمپ DonaldTrump US China TradeDeal realDonaldTrump
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

Ayaz Ameer : ایاز امیر:-بابری مسجد فیصلے پر ہمارا اعتراض بنتا ہے؟ہندوستان میں شیوا جی کے بت بنیں یا وہ کچھ اور کریں‘ یہ اُن کا اپنا معاملہ ہے۔ ہم رائے دے سکتے ہیں لیکن غم و غصے کی گنجائش نہیں رکھتے۔ بٹوارے کا غالباً مطلب ہی یہی تھا، اِدھر ہم اُدھر تم۔ پڑھیئے ایاز امیر کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب: لائیو پرفارمنس کے دوران فنکاروں پر چاقو بردار کا حملہ، 3 زخمی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »