معروف کامیڈین عمر شریف کی بیٹی کی ہلاکت، پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹ اتھارٹی کاڈاکٹر فواد ممتاز کی گرفتاری کیلئے چھاپہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

معروف کامیڈین عمر شریف کی بیٹی کی ہلاکت،پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹ اتھارٹی کاڈاکٹر فواد ممتاز کی گرفتاری کیلئے چھاپہ

معاملے پر پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹ اتھارٹی نے ڈاکٹر فواد ممتاز کی گرفتاری کیلئے ان کے گھر پر چھاپہ ماراتاہم گرفتاری عمل میں نہ آسکی۔واضح رہے کہ معروف کامیڈین عمر شریف کے اہلخانہ نے الزام لگایا ہے کہ 34سالہ حرا عمر کی موت گردوں کے آپریشن کے دوران ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے ہوئی۔ان کاکہنا تھا کہ حرا شریف گردوں کے مرض میں مبتلا تھیں ، ان کے گردے کی پیوندکاری کے لیے آزاد کشمیر کے ڈاکٹر سے 34 لاکھ روپے میں معاملہ طے پایا اور وہ 3 ہفتے تک وہ نجی کلینک میں زیر علاج رہیں۔حرا کے بھائی جواد عمر نے ڈاکٹر...

ذرائع کا کہنا ہے کہ معروف کامیڈین عمر شریف کی بیٹی کے گردے ٹرانسپلانٹ کرنے کے معاملے پر پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹ اتھارٹی نے ڈاکٹر فواد ممتاز کی گرفتاری کیلئے ان کے گھر پر چھاپہ مارا،اتھارٹی اور ایف آئی اے نے نجی ہاﺅسنگ سوسائٹی میں مشترکہ کارروائی کی ،ڈاکٹر فواد ممتاز نجی ہاﺅسنگ سوسائٹی میں اپنے گھر سے غائب ہیں ،ڈاکٹر فواد ممتاز کے موبائل فون کا ڈیٹا بھی حاصل کیا جارہا ہے ،ڈاکٹر فواد ممتاز غیرقانونی پیوندکاری کے سرگرم ملزم ہے ،ڈاکٹر فوادممتاز غیرملکیوں کی غیرقانونی پیوندکاری کے متعدد کیسز میں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معروف کامیڈین عمر شریف کی بیٹی انتقال کرگئیں - ایکسپریس اردوحنا شریف گزشتہ کچھ عرصے سے لاہور کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھیں Allah Pak jannat me aallaa muqam atàa farmaye اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ پاک لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مشہور و معروف اداکار عمر شریف کی صاحبزادی حرا عمر انتقال کر گئیں | Abb Takk News😰😰😢😥
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

معروف کامیڈین عمرشریف کی صاحبزادی انتقال کرگئیںمعروف کامیڈین عمرشریف کی صاحبزادی انتقال کرگئیں Renowned Comedian UmerShareef Daughter Passed Away Pakistan Very sad
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

معروف اداکار عمر شریف کی بیٹی انتقال کر گئیںمعروف اداکار عمر شریف کی بیٹی انتقال کر گئیں UmarSharif Daughter Death Lahore FamousActor Pakistani pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI GOPunjabPK Dr_YasminRashid pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI GOPunjabPK Dr_YasminRashid إنا لله وإنا إليه راجعون
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمر شریف کی صاحبزادی حرا عمر انتقال کر گئیںمداحوں کیلئے افسوس ناک خبر۔۔۔!!! اہل خانہ غم سے نڈھال۔۔۔ تفصیل یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

عمر شریف کی صاحبزادی حرا عمر انتقال کر گئیںعمر شریف کی صاحبزادی کا انتقال کس وجہ سے ہوا؟ تفصیلات یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »