معروف بالی ووڈ اداکارہ کا پانی میں بھیگتے ہوئے زبردست ڈانس سو شل میڈیا پر وا ئرل

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

معروف بالی وڈ اداکارہ کا پانی میں بھیگتے ہوئے زبردست ڈانس سو شل میڈیا پر وا ئرل

وہیں، اروشی روتیلا نے اس گانے کا ویڈیو اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر شیئر کیا ہے، جو گانے کے شوٹنگ کے وقت کا ہے۔ اروشی روتیلا کے شیئر کرتے ہی ان کا یہ ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گیا ہے۔

اس ویڈیو میں اروشی روتیلا کیمرے کے سامنے تھرکتی ہوئی نظرآرہی ہیں۔ ویڈیو میں اروشی روتیلا لال ساڑی میں پانی میں بھیگتے ہوئے شوٹنگ کر رہی ہیں۔ ویڈیو پر ان کے چاہنے والے مسلسل کمنٹس کر کے ان کی خوبصورتی کی جم کر تعریف بھی کر رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

میری طرف سے 24 نیوز کو در فٹے منہ

اوہ بیغیرتوں کچھ شرم کرو کچھ حیا کرو اپنی ماں کا ڈانس رمضان کے بعد دکھا دینا

لعین لوگ

ایڈمن کی ۔۔۔تھی

Tujj py lanat es py lant

او بیغرتوں ہجے تازہ تازہ روزہ رکھیا ایں

آج ستائیس کی بابرکت شب اور تم لوگوں کی یہ بے ہودہ حرکات شرم آنی چاہیے. میڈیا کے ہوتے ہوئے شیطان کی ضرورت نہیں رہتی

آخر یہ ھے کون ابلیس کی نسل جو کا Twitter اکاؤنٹ چلا رہا ھے۔ حرام خور۔

اسلامی جمہوریہ پاکستان میں صبح صحری کے ٹائم بس یہی خبر رہ گئی تھی دینے کے لیے..

یہ خبر 27 رمضان کو ہی لگانا ضروری تھی ؟

app ka reporter Allah mauf kare bara rangeen mizaj hay... Is ba barkat auqat may kia reporting.... This is called third class journalism

acha? mujhay laga shaitan qaid hay

Jali account lagta hai 24 news ka sab unfollow kar daaaa JAZAKALLAH

Unfollow this Garbage account.

زمین بنجر... 24 چینل والے کنجر

Ramzan hai kch tu sharam krain

Lanat dwadi khabr tyyyy..

Unfollowing this begarat channel ✋

غلیظ میڈیا کے غلیظ زہن کی عکاسی رمضان المبارک میں

کیا یہ رمضان کا مقدس مہینہ ہی ہے؟ کیا آج رمضان کی طاق رات ہی ہے؟ کیا یہ مسلم ملک کا ٹی وی چینل ہی ہے؟

آللہ تعالیٰ سے ڈرو ایڈمن یہ کیا بکواس ہے رمضان المبارک کا احترام لازم

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلسطینیوں پر مظالم جاری، صہیونی فورسز کا مسجد الاقصیٰ پر دھاوا، نمازیوں پر شیلنگمقبوضہ بیت المقدس: (دنیا نیوز) قبلہ اول کے دفاع کے جرم میں فلسطینیوں پر مظالم جاری ہیں، اسرائیلی فورسز نے پیر کی صبح مسجد الاقصیٰ پر دھاوا بولا، اندر موجود نمازیوں پر شیلنگ کی اور ربڑ کی گولیاں برسائیں، تین سو سے زائدفلسطینی اسرائیلی تشدد میں زخمی ہوگئے، حملے کا مقصد یہودی شہریوں کے مارچ کے لئے مسجد کو خالی کرانا تھا۔ Shameful act of brutality
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پر امن افغانستان کا مطلب پر امن خطہ بالخصوص پر امن پاکستان ہے: آرمی چیفکابل: (ویب ڈیسک) پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پر امن افغانستان کا مطلب پر امن خطہ بالخصوص پر امن پاکستان ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پر امن افغانستان کا مطلب پر امن خطہ بالخصوص پر امن پاکستان ہے: آرمی چیفکابل: (دنیا نیوز) پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پرامن افغانستان کا مطلب ایک پر امن خطہ ہے۔ صحیح کہا حضرت نے،امریکا سے پیسے جو بند ہوئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

معروف اداکار عمران عباس نے مدر ڈے پر ’’جنت ‘‘پالی(24نیوز) پاکستان کے معروف اداکار عمران عباس نے ماؤں کے عالمی دن کے موقع پر اپنی والدہ کے قدم چومتے تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ Soon a time will come when Pakistan will prosper, and then Muslims across the world will travel to Pakistan and rebuild Islam. Muhammad Qasim’s Dreams foretell the future of Muslim ummah. When will this time come? Learn more at Dikhawa se nahi milti Janet pic bunwa k agar janat milne lgy tu kya bat hai Pohonch gaya? Tum log camera le kar nahi gaye peechey?
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

فلسطینیوں پر حملے مسلمانوں نہیں بلکہ انسانیت پر ہیں: ترک صدر اردوانانقرہ: (ویب ڈیسک) اسرائیل کی طرف سے فلسطینیوں پر بے پناہ مظالم کے بعد ترک صدر رجب طیب اردوان کا فلسطینی صدر محمود عباس اور حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطے ہوا ہے۔ He is just chattering آپ لوگوں کی شخصیت پر مزمت اچھی نہیں لگتی معذرت🙏 اسرائیل کے اس حملے کی میں بھرپور مزمت کرتا ہوں۔۔۔۔۔ اردگان صاحب بھی یہی کر سکتے ہیں جو میری طرح کا ایک عام شہری کر سکتا ہے۔۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »