معدومیت کے خطرات کا شکار کیلاش قبائل سیاحوں سے نالاں کیوں ہیں؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس اور کیلاش: معدومیت کے خطرات کا شکار قبائل سیاحوں سے نالاں کیوں ہیں؟

لُک رحمت کا کہنا تھا کہ انھوں نے اور قبیلے کے بہت سے دیگر افراد نے سیاحوں اور ان کی گاڑیوں کو ان علاقوں میں مٹرگشت کرتے دیکھا ہے اور یہ سیاح پابندیوں اور حکومتی سختیوں کے باوجود پہلے چترال اور پھر کیلاش پہنچ رہے ہیں۔

رحمت کے مطابق ’ہماری آبادی بہت ہی کم ہے۔ شاید کیلاش قبیلے کا شمار ان قبائل میں ہوتا ہے جس کے افراد کی تعداد خطرے کے نشان سے بھی نیچے چلی گئی ہے۔‘ اگرچہ چترال کے اضلاع کی یہ مجموعی صورتحال ہے تاہم وہ تینوں وادیاں جہاں کیلاش قبائل رہائش پذیر ہیں وہاں ابھی تک کورونا کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا۔ انھوں نے کہا کہ کالاش کی تینوں وادیاں قدرتی طور پر الگ تھلگ ہیں، آپ کہیے کہ قرنطینہ میں ہیں۔ اگر کالاش کی وادیوں میں باہر سے وائرس نہ پہنچے تو پھر اس بات کے امکانات موجود ہیں کہ یہ علاقہ وائرس سے محفوظ رہے گا۔

انھوں نے بتایا کہ غیر مقامی افراد کو انتہائی محدود پیمانے پر ان وادیوں میں اجازت دی ہے اور یہ ان لوگوں کو دی جاتی ہے جن کی قبائل کے ساتھ رشتہ داریاں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاری کا سلسلہ جاریپاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاری کا سلسلہ جاری TheRealPCB TheRealPCBMedia PakistanCricketTeam EnglandTour TestSeries T20 Practice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی آذربائیجان کے ضلع توزو پر آرمینیا کے حملے کی مذمتپاکستان نے آذربائیجان کے ضلع توزو پر آرمینیائی فوج کے حملے کی شدید مذمت کی ہے جس کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کی آذربائیجان کے ضلع توزو پر آرمینیا کے حملے کی مذمت - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کا معاملہ انرجی کمیٹی اور ہوٹلز کھولنے کا معاملہ اسد عمر کے سپرداسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر مویشی منڈیوں میں ہرصورت ایس او پیزپرعملدرآمدکی ہدایت کردی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے بعد انگلینڈ کے ہسپتالوں میں ہارٹ اٹیک کے مریضوں کی تعداد کمکورونا وائرس کے بعد انگلینڈ کے ہسپتالوں میں ہارٹ اٹیک کے مریضوں کی تعداد کم UK CoronavirusPandemic COVID19UK CoronaPatients HeartPatients Hospital GOVUK 10DowningStreet BorisJohnson WHO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کے دعوے دھرے کے دھرے لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاریکے الیکٹرک کے دعوے دھرے کے دھرے، لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری KElectric LoadShedding Continues Unabated Karachi SindhCMHouse MediaCellPPP pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »