معاشرے، حکومتی ردعمل سے ثابت ہوگیا ہم بھارت جیسے نہیں ہیں، فواد چوہدری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پڑوسی ملک میں روز ایسے واقعات ہوتے ہیں، مگر وہاں پتّہ تک نہیں ہلتا، وفاقی وزیر اطلاعات تفصیلات جانیے: DailyJang

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سیالکوٹ واقعے کے بعد معاشرے اور حکومتی ردعمل نے ثابت کردیا ہم بھارت جیسے نہیں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ معاشرے اور حکومت کے ردعمل سے ثابت ہے ہم بھارت جیسے نہیں، پڑوسی ملک میں روز ایسے واقعات ہوتے ہیں، مگر وہاں پتّہ تک نہیں ہلتا۔ اُن کا کہنا تھا کہ کابینہ نے سیالکوٹ واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور ذمے داران کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ثابت ہوا (ن) لیگ،پی پی خالی میدان میں بھی نہیں جیت سکتیں:فواد چودھری🤣🤣🤣 اور تم لوگوں نے تو اپنے ہی امیدوار اور کورنگ امیدوار کو نااہل کروا کر پتلی گلی سے نکلنے میں کامیابی حاصل کر لی 🤔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جس شخص کو کلمہ پڑھنا نہیں آتاوہ بھی فتویٰ جا ری کر دیتا ہےطاہراشرفی کا سیالکوٹ واقعہ پر ردعملجس شخص کو کلمہ پڑھنا نہیں آتاوہ بھی فتویٰ جا ری کر دیتا ہے،طاہراشرفی کا سیالکوٹ واقعہ پر ردعمل subscribe my channel ://youtu.be/OAjE_j0xKZo جناب کلمہ پڑھنے والے اگر کلمہ کی لاج رکھتے تو یہ حالت نا ہوتی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

23 مارچ قوموں کو جوڑنے کا دن ہے توڑنے کا نہیں: وفاقی وزیرفواد چودھری کا پی ڈی ایم مارچ کے اعلان پر ردعمل23 مارچ قوموں کو جوڑنے کا دن ہے توڑنے کا نہیں: وفاقی وزیرفواد چودھری کا پی ڈی ایم مارچ کے اعلان پر ردعمل fawadchaudhry PTIofficial GovtofPakistan InsafPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بلوچستان میں ووٹنگ مشین پر الیکشن کرانا ممکن نہیں ہوگا، کابینہبلوچستان کے کابینہ ارکان نے کہا ہے کہ صوبہ کے 70 فیصد علاقوں میں بجلی نہیں، الیکٹرونک ووٹنگ مشین پر الیکشن کرانا ممکن نہیں ہوگا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang جس صوبے کے ستر فیصد علاقے میں بجلی نہیں ان کے حکمرانوں اور سربراہان کو بیچ چوراہوں کے جوتے مارے جانے چاہیے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے لیے بجلی کی ضرورت نہیں ہے اور یہ EVM بیٹری پر چلے گی جو کہ 24 گھنٹے مسلسل چل سکتی ہے. Then balochistan should demand electricity. But alas they dont😒
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئینی نظام میں مداخلت ختم ہونے تک ملک نہیں چلے گا: شاہد خاقان عباسیدوگلا Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ویسٹ انڈیز کی سیریز میں پاکستان کو بڑے چیلنج کا سامنا نہیںپاکستان کرکٹ بورڈ میں تبدیلیوں کا موسم جاری ، جنرل منیجر کمرشل عمران احمد نے بھی استعفی دے دیا۔بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ وہ نیوزی لینڈ کی سیریز میں ہونے والی ڈی آر ایس کی بد انتظامی کے بھی ذمے دار تھے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »