معاشی بحران سے نمٹنے کیلئے وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں حکومت کی معاشی ٹیم نے سر جوڑ لئے، چھوٹی اور درمیانی صنعتوں کے فروغ اور تعمیرات کے شعبے میں کام کرنے والوں کو مراعات دینے پر غور کیا گیا پڑھیے 33vania کی رپورٹ

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان نے اسمال اینڈ میڈیم انٹر پرائزز کے فروغ، اسٹیل اور سیمنٹ کی صنعتوں کے سیلز ٹیکس سے متعلق لائحہ عمل ایک ہفتے میں مرتب کرنے کی ہدایت کردی، کہا کہ بیمار صنعتوں کی بحالی سے متعلق رپورٹ بھی 2 ماہ کے اندر پیش کی جائے۔ملکی ترقی کا خواب پورا کرنے کیلئے بیمار صنعتی شعبے کا علاج ضروری ہے، وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں حکومت کی معاشی ٹیم نے سر جوڑ لئے، چھوٹی اور درمیانی صنعتوں کے فروغ اور تعمیرات کے شعبے میں کام کرنے والوں کو مراعات دینے پر غور کیا...

بریفنگ میں بتایا گیا کہ ملک میں چھوٹی اور درمیانی صنعتوں کے فروغ کیلئے ہُنر مند افراد، جدید ٹیکنالوجی اور تحقیق کا فقدان ہے۔ ماہرین نے یہ بھی بتایا کہ پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت 687 بیمار صنعتی یونٹس کی فوری بحال ممکن ہے، تعمیرات کے شعبے میں جلد ٹیکس مراعات دی جائیں گی۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بیمار صنعتوں کا پہیہ چلانے کیلئے ایف بی آر، ہاؤسنگ اتھارٹی اور صوبائی حکومتوں سے مل کر 2 ماہ میں لائحہ عمل تیار کیا جائے۔ انہوں نے صنعتوں کے فروغ میں نجی شعبے کو شامل کرنے کی بھی ہدایت کردی۔

مشیر خزانہ کو کہا کہ اسٹیل اور سیمنٹ کے شعبے سے متعلق سیلز ٹیکس کیلئے ایف بی آر، نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی اور صوبائی حکومتوں سے مل کر حکمت عملی تیار کرکے آئندہ ہفتے رپورٹ پیش کی جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

33vania PakArmyKillsPashtun

33vania PakArmyKillsPashtun pakArmyKillsPashtun

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: فائرنگ سے زخمی سب انسپکٹر کی حالت خطرے سے باہرکراچی: فائرنگ سے زخمی سب انسپکٹر کی حالت خطرے سے باہر ويڈيو لنک: DailyJang Allah Pak sindh police ko Munafique Qaoom k Killeroon say muhfooz rakhy jo k ab phir say Active hochukky SindhPolice90 MuradAliShahPPP
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا سندھ سے ارسا کے 2 اراکین کی تعیناتی سے انکار - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا سندھ سے ارسا کے 2 اراکین کی تعیناتی سے انکار - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

AAJ-Videos | نواز شریف سے جیل میں ملاقات کی اندرونی کہانی سنیے کیپٹن صفدر کی زبانی
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

چین کاامریکہ سے چینی کمپنیوں کی ٹیکنالوجی کی فروخت پرعائدپابندیاں اٹھانےکامطالبہچین کاامریکہ سے چینی کمپنیوں کی ٹیکنالوجی کی فروخت پرعائدپابندیاں اٹھانےکامطالبہ China America ChineseCompanies Technology ImposedRestrictions
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین کاامریکہ سے چینی کمپنیوں کی ٹیکنالوجی کی فروخت پرعائدپابندیاں اٹھانےکامطالبہچین کاامریکہ سے چینی کمپنیوں کی ٹیکنالوجی کی فروخت پرعائدپابندیاں اٹھانےکامطالبہ China USA
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »