مصنوعی مہنگائی اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف ٹائیگر فورس کا ایکشن شروع

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مصنوعی مہنگائی اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف ٹائیگر فورس کا ایکشن شروع ARYNewsUrdu

ہوگیا، ٹائیگر فورس کی نشاندہی پر انتظامیہ نے مختلف شہروں میں چھاپے مارے، چھاپوں کے دوران سیالکوٹ میں آٹا، چینی اور چاول کی ذخیرہ اندوزی پکڑی گئی، انتظامیہ نے بڑی مقدار میں اسٹاک تحویل میں لے کر اسٹورسیل کر دیے۔

ٹائیگر فورس کی اطلاع پرلاہور کے مختلف علاقوں میں بھی کارروائیاں کی گئیں، ضلعی انتظامیہ نے ہنجروال میں واقع گودام پر چھاپہ مار کر چینی کے 50 کلو کے800 سے زائد تھیلے برآمد کرلیے اور ملوث افراد پربھاری جرمانے جبکہ 4 ذخیرہ اندوزوں کےخلاف ایف آئی آردرج کرلی گئی۔ ٹائیگر فورس نے شہروں کےمختلف اسٹورز اوردکانوں پر فرضی خریداری کی ، خفیہ سروے میں اشیائے ضروری کی زائد قیمت میں فروخت بھی پکڑی گئی ، جس کے بعد ناجائز منافع خوری میں ملوث دکانداروں کے خلاف فوری کارروائی کرتے ہوئے انتظامیہ کی جانب سے اوورچارجنگ پربھاری جرمانے عائد کئے اور متعدد دکانیں سیل کردیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

TahirKashmri ملک میں پولیس اور منسٹرز مر گئے ہیں جو یہ کام ٹائیگر فورس سے لیا جا رہا ہے۔

Great! Great! Real battle begins....

قیمت کس چیز کی کم ہوںٔی؟

Good

یہ سب ۔۔آنے والے رمضان المبارک کے لئے چھپایا گیا تھا ۔۔مصنوعی مہنگائی پر اب حکومت سخت ایکشن لے ۔۔ GovtofPakistan

Topi drama

Very good

مصنوعی مہنگائی اور ذخیرا اندوزی کے خلاف وزیر اعظم اور ٹائیگر فورس کا ایکشن

Good

sulehri667 سٹور سیل کرنے سے زیادہ اس بیغرت کو سیل کرنا ضروری ہے جو غریب عوام کو یہ ازیت دے رہا ہے۔

ویلڈن

HAHAHAHA, AUR ZIADA MAHINGAE HOGI.. JAAHIL LOG.

ابھی تو چھوٹی مچھلیاں پکڑی جا رہی ہیں، بڑی مچھلیوں پر جس دن ہاتھ ڈالا تو سب کانوں کو ہاتھ لگائیں گے لیکن افسوس وہ عدالتوں سے ضمانت لے کر باہر آ جائیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انگلینڈ اور ویلز میں ڈیمینشیا اور الزائمر سے اموات میں ہوشربا اضافہ گھروں میں کتنے لوگ موت کے منہ میں پہنچ گئے؟ تشویشناک انکشافلندن (مجتبیٰ علی شاہ )انگلینڈ اور ویلز میں دل کی بیماری سے زیادہ خواتین ڈیمینشیا اور الزائمر سے مر رہی ہیں,اس سال نجی گھروں میں 26،000 سے زائد اموات ہوئیں ،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سے عمرکوٹ آنے والی مسافر کوچ اور کار میں تصادمعمرکوٹ (سید  ریحان شبیر)کراچی سے عمرکوٹ آنےوالی اے سی مسافر کوچ اور تیز رفتار کار میں تصادم ، ایک ہی خاندان کےچار افراد جاں بحق ، تین شدید زخمی دو کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’کرانچی‘ اور ’گلشنِ باغ‘ میں خانہ جنگی کی خبروں پر مزاحیہ تبصرے - BBC News اردوجب اس خبر کی تردید سے بھی کچھ فرق نہ پڑا تو ٹوئٹر پر پاکستانی صارفین نے اپنی حکمت عملی تبدیل کی اور اس ہیش ٹیگ کو ’ہائی جیک‘ کر لیا، یعنی اسے اتنا استعمال کیا کہ غیر مصدقہ معلومات دب گئیں اور ہر طرف مزاحیہ مواد نظر آنے لگا۔ majorgauravarya TarekFatah IndianMedia IndianArmy خانہ جنگی ہو سکتی تھی اگر کتی نسل کے الطاف حسین کو ختم نہ کیا جاتا لیکن!!! الحمدلله الله نے بچا لیا اور مدد کے لیے راحیل شریف کو بھیج دیا الله اکبر پاکستان زندہ باد جاہل ہندوؤں کی جہالت بھی گھٹیا درجے کی ہے 😂
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونا معمولی سستافی تولہ نرخ 300 اورفی اونس 7ڈالر...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

فجی میں تقریب کے دوران چینی اور تائیوان کے سفارتکار آپس گتھم گتھا ہو گئےتائیوان(ڈیلی پاکستان آن لائن )تائیوان اور چینی سفارتکاروں کے آپس میں گتھم گتھا ہونے سے 2 افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔ googletag.cmd.push(function() {
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمیر جسوال اور ثنا جاوید رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے - ایکسپریس اردودونوں فنکاروں نے سوشل میڈیا پر اپنی شادی کا اعلان کیا ہے congrats to both of you .. you both made a beautiful match. ماشاء اللّٰہ اللّٰہ تعالیٰ دونوں کو خوشیاں نصیب کرے آمین Masha Allah
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »