مصر میں کورونا کو امریکی افواہ قرار دینے والا شخص وائرس سے ہلاک ہوگیا۔کے مطابق سیاحت کے شعبے سے وابستہ محمد واحدان نے چند ماہ قبل فیس بک پر اپنے ویڈیو پیغام میں کورونا وائرس کو جھوٹ قرار دیا تھا۔انہوں نے کہا تھا کہ امریکا نے چین کی معیشت کو برباد کرنے کے لیے وائرس کی افواہ پھیلائی ہے۔
حیرت انگیز طور پر محمد واحدان نے اپنے ویڈیو پیغام میں کورونا وائرس کے خلاف احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت کی۔ انہوں نے کہا کہ ’مجھے کہا گیا کہ میں گھر پر رہوں لیکن میں نے توجہ نہیں دی کیونکہ میں ایک مصنوعی زندگی خرید رہا تھا، برائے مہربانی وائرس کو غیر سنجیدہ نہ لیں کیونکہ یہ جان لیوا اور جسم کے حصوں کو تباہ کر دیتا ہے‘۔
انہوں نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ ’برائے مہربانی میرے لیے دعا کریں کہ میں وائرس سے جلد صحتیاب ہو جاؤں۔محمد واحدان کی جانب سے پوسٹ کی گئی آخری ویڈیو میں وہ بامشکل بول پا رہے تھے۔انہوں نے بتایا کہ محمد واحدان کے والد اور بھائی ہسپتال میں زیر علاج ہیں جن کی طبیعت خطرے سے باہر ہے لیکن انہیں تاحال محمد واحدان کی موت کے بارے میں آگاہ نہیں کیا گیا۔
Why don't you share the details? Dramay baaz media😡😡😡
Lo news ka mayar check karo inka
پہر تو ImranKhanPTI کااللہ خیر کرے ساتھ Asad_Umar کا بہی
کرونا سے ہو یا کینسر سے، موت تو بہر صورت وارد ہونی ہے۔ )کل نفس ذائقۃالموت)
Dajale media sub sae bara khod jhoot hae.
Or jo is beemari ki waja sy kaaba shareef he babd kar dia gia hai. Uska kia?
Where's the video
What is the status of his family ?
Can you share his medical report ...?
Can you plz share the details of that guy ... if the news is true ... because it again seems like a media stunt .
کوئی کسی بھی بیماری سے مرے کہلائے گا کرونا ہی کی موت
یہ بھی ایک جھوٹ ہے۔۔۔ سارا گیم پیسوں کا ہے
لعنتی میڈیا،دجالی میڈیا،بے غیرت میڈیا،لالچی میڈیا
حالات یہ ہو گئے ہیں کہ ڈان نیوز کو اپنی دکانداری چمکانے کے لیے وہ ہتھکنڈے استعمال کرنے پڑ رہے ہیں جو کسی دور میں شام کے وقت شائع ہونے والے اخبارات بھی کرنے سے ہچکچاتے ہوں۔ ڈان نیوز اب ڈاؤن نیوز بن چکی ہے۔
mona_qau جہالت ہے ایسے لوگ معاشرے بہت پائے جاتے ہیں،جو اللہ پر توکل تو کرتے لیکن اللہ کی دی ہوئی ہدایت پر عمل نہیں کرتے،بس پھر انہیں کے بارے میں کہا گیا،یہ لوگ اندھے اور گونگے بہرے ہیں،قرآن کریم میں
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مصر: کورونا کو امریکی افوا سمجھنے والا وائرس سے جاں بحق - World - Dawn Newsبلکل یہ سب جھوٹ ہی تو ہے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »