مصر: کورونا کو امریکی افوا سمجھنے والا وائرس سے جاں بحق - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان خبریں خبریں

علاوہ ازیں محمد واحدان نے مصری عوام پر زور دیا تھا کہ وہ معمولات زندگی کو بحال رکھیں اور زخیرہ اندازی سے گریز کریں۔ DawnNews Virus

کے مطابق سیاحت کے شعبے سے وابستہ محمد واحدان نے چند ماہ قبل فیس بک پر اپنےویڈیو پیغام میں کورونا وائرس کو جھوٹ قرار دیا تھا۔انہوں نے کہا تھا کہ امریکا نے چین کی معیشت کو برباد کرنےکے لیے افوا پھیلائی ہے۔

بعدازاں محمد واحدان کی طبیعت خراب ہوئی تو ان میں وائرس کی تشخیص کے بعد انہیں مصر کے ہسپتال میں قرنطینہ کردیا گیا۔اس وقت تک وہ بھائی اور اپنے والد کو بھی کورونا وائرس کا مریض بنا چکے تھے۔ محمد واحدان نے مزید کہا کہ بھوک آپ کو نہیں مارے گی، اپنی زندگی داؤ پر مت لگائیں، مصرمیں وائرس پھیلا رہا ہے، بدقسمتی سے میرے بہن بھائی بھی میری وجہ سے وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بلکل یہ سب جھوٹ ہی تو ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’کورونا سے جان کو خطرہ لیکن متنازع قوانین سے وجود کو خطرہ‘انڈیا میں حال میں ہونے والاے مظاہروں کا ایک بڑا مرکز دلی کی مختلف مسلمان آبادیاں تھیں، جن میں شاہین باغ کا نام سرِ فہرست تھا۔ شاہین باغ جلد ہی ملک بھر میں مظاہرین کے لیے ماڈل بن گیا اور اس کے طرز پر 200 سے زیادہ مقامات پر احتجاج شروع ہوگئے۔ NabiyaKhan11 NabiyaKhan11 Allah Apko apni hifazat ma rakhe. NabiyaKhan11 Masha'Allah
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

113 سالہ ہسپانوی خاتون نے کورونا کو شکست دیدیاسپین سے ایک حوصلہ افزا خبر آئی ہے جہاں 113 سالہ بزرگ خاتون نے کورونا وائرس کو شکست دیدی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کو کنٹرول کرنے کیلئے سماجی دوری اہم ہے، برطانوی وزیربرطانیہ کے ہاؤسنگ سیکرٹری رابرٹ جینرک نے کہا ہے کہ وائرس کو کنٹرول کرنے کیلئے سماجی دوری کا خیال رکھنا اہم ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا سے خیبرپختونخوا کی صنعتوں کو 200 ارب سے زائد کا نقصان، امدادی پیکیج کا مطالبہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے علاوہ دنیا کو مزید کن پانچ مسائل کا سامنا ہےچند حکومتیں اپنی دیرینہ خواہشات کی تکمیل کے لیے کورونا وائرس کی وبا کو توجہ ہٹانے کے لیے استعمال کر رہی ہیں۔ وہ کون سے پانچ عالمی امور ہیں جن پر آنے والے دنوں میں نظر رکھنے کی ضرورت ہے اور جو دنیا میں نئے بحران کا سبب بن سکتے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

فلپائن:کورونا کے باوجود ڈیڑھ لاکھ شہریوں کو رش والی پناہ گاہوں میں کیوں منتقل کیاگیا؟منیلا(ڈیلی پاکستان آن لائن) فلپائن میں کورونا جیسی موذی وبا کے وقت آنے والے سمندری طوفان نے حکومت کو نئے امتحان میں ڈال دیا ہے ۔ سمندری طوفان سے قبل آنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »