مصری مداح نے شاہ رخ خان کا دل جیت لیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مصری مداح نے شاہ رخ خان کا دل جیت لیا مزید پڑھیں: ExpressNews

یوں تو بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کے دنیا بھر میں چاہنے والے موجود ہیں لیکن مصر سے تعلق رکھنے والے مداح نے کنگ خان کا دل جیت لیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی خاتون پروفیسر کو مصر کا سفر کرنا تھا لیکن سفری معاملات کے لیے فیس ٹرانسفر ہونے میں مشکلات پیش آرہی تھیں اس دوران مصری ٹریول ایجنٹ نے وہ قدم اٹھایا جس پر شاہ رخ خان بھی داد دیے بغیر نہ رہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ ٹریول ایجنٹ نے بھارتی پروفیسر ایشونی سے کہا آپ اُس ملک سے مصر آرہی ہیں جہاں شاہ رخ خان رہتے ہیں اور میں ان کا بہت بڑا فین ہوں لہذا سفر کے لیے ٹکٹ کی رقم اپنی جیت سے دیتا ہوں آپ یہاں آکر مجھے لوٹا دیجیے گا، میں کنگ خان کے لیے سب کچھ کرسکتا ہوں۔

A very happy ending to this story. 3 photos signed by SRK arrived today, one with the nicest message for the Egyptian travel agent, one for his daughter & one for mine

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Kyun free main chupay laga diye kia srk kay

Zaberdast

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اومیکرون کا پھیلاﺅ۔۔وزیراعظم نے لاک ڈاؤن کا امکان پھر مسترد کردیاوزیراعظم نے کہا کہ کورونا وائرس کا نیا ویرئنٹ تیزی سے پھیلتا ہے، اس نے پوری دنیا میں تباہی پھیلادی ہے، عوام کو تاکید کرتا ہوں کہ ماسک پہن کر عوامی مقامات پر 120 مشہور کتابیں (PDF)(HARD) میں موجود ہے Contact WhatsappNo list 03059163540 بیان القرآن 7 جلد صحیح بخاری 8 جلد صحیح مسلم 3 جلد تاریخ طبری 7جلد سلطنت عثمانیہ 3 نبی پاک صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی7جلد اور صحابہ اکرام قرآن پاک کا ترجمہ ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سلمان خان نے اپنے پڑوسی کیخلاف کیوں مقدمہ کردیا؟اداکار کی قانونی ٹیم نے ممبئی کی عدالت سے استدعا کی ہے کہ ان کے خلاف سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس پر موجود تمام گستاخانہ مواد کو ہٹایا جائے یا بلاک کیا جائے۔ کل بتاؤ گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی باکسر مظفر خان نے عریبین سی ٹائٹل جیت لیاپاکستانی باکسر مظفر خان نے عریبین سی ٹائٹل جیت لیا ARYNewsUrdu Weldone
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بینظیر، نواز شریف اور عمران خان کو وزیر اعظم میں نے بنوایا، گورنرپنجابچلو کر لو گل۔۔🤣 یہ سٹھیا تو نہیں گیا اور مجھے انجنیئر بھی 😜😜😜😜
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کے مظفر خان نے ورلڈ باکسنگ عربین سی ٹائٹل جیت لیاافغانستان کے آغا احمد سمیر درانی کو پانچویں راؤنڈ میں ناک آؤٹ کرکے ورلڈ باکسنگ کونسل عربین سی کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ Asiresultkoshayakarokppsc JusticeForAsiCandidates StopPlayingWithOurFuture KPPSCOFFICIAL SamarHBilour SaniaaAshiq واہ واہ جی یہ تو بڑی میھٹی خبر ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نوازشریف، بے نظیر اور عمران خان کو وزیراعظم میں نے بنوایا، چوہدری سرور - ایکسپریس اردویورپ بھی میری سیاسی بصیرت کا قائل ہے، گورنر پنجاب Abi bi ye Q's post kia ja rha haha, sbko pta h express tottly scripted call session. khan sahab ko kesy pta k ye ye questions hon gy? unhi k jwab,paper work aur statistics likh k laay khan sahab. what a lollypop this govt giving to peoples ImranKhanPTI PakPMO FakeImrankhanCall بنائے جاتے ہیں اور فیصلے امریکہ سرکار سے آتے ہیں جس پہ ہمارے ملک کے محب وطن من و عن تعمیل کرتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »