مصباح بطور کوچ عامر سہیل کومتاثر نہ کر پائے - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

مصباح الحق بطور کوچ عامر سہیل کومتاثر نہ کر پائے، سابق کپتان نے کہا کہ جس وقت وہ قومی کوچ بنے انھیں کسی اسکول ٹیم کی کوچنگ کرنا چاہیے تھی۔

ایک برطانوی ویب سائٹ کوانٹرویو میں سابق ٹیسٹ اوپنر عامر سہیل نے کہاکہ قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ بنائے جانے سے قبل مصباح الحق کوچنگ کا قطعی طور پر کوئی تجربہ نہیں رکھتے تھے، اس مرحلے پر تو ان کو کسی اسکول کی کوچنگ قبول کرلینا چاہیے تھی۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان انٹرنیشنل معیار کے تقاضوں پر پورا اترنے والے بیٹسمینوں کی تلاش میں مشکلات کا شکار ہے، اس کے باوجود پی ایس ایل میں نئے بیٹنگ ٹیلنٹ کو صلاحیتوں کے اظہار کا زیادہ مواقع نہیں دیا جاتا، انھیں انٹرنیشنل معیار کی بولنگ کا مقابلہ کرتے ہوئے اپنی کارکردگی میں نکھار لانے کے اس پلیٹ فارم سے محروم رکھنا پاکستان کرکٹ کیلیے نقصان دہ ہے۔

عامر سہیل نے کہا کہ محمد عامر نے جو کچھ کیااس کے باوجود اگر ان کی قومی ٹیم میں واپسی ہوسکتی ہے تو شرجیل خان کے حوالے سے کسی بحث میں نہیں پڑنا چاہیے،اگر پیسر کا کم بیک ہوسکتا ہے تو اوپنر کا کیوں نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

yes

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا کھیل اور انٹرٹینمنٹ کی دنیا کورونا بحران برداشت کر پائے گی؟دنیا بھر میں حکام کورونا وائرس کے پھیلنے کے خدشے کے باعث بڑے اجتماعات منسوخ کر رہے ہیں۔ مگر کیا انٹرٹینمنٹ کی صنعت یہ بحران برداشت کر پائے گی؟ کرونا میں خود لوگوں کے لئے انٹرٹینمںٹ کا بہت سارا سامان موجود ہیں جن سے نفسیات کی طاقتور افراد خوب لطف اٹھا رہا ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کھلاڑیوں کی عوام سے احتیاطی تدابیر اپنانے اورغیرضروری گھر سے نہ نکلنے کی اپیل - ایکسپریس اردوکھلاڑیوں کی عوام سے احتیاطی تدابیر اپنانے اورغیرضروری گھر سے نہ نکلنے کی اپیل - Please video share kare
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پولینڈ: قرنطینہ میں رہنے والوں کو سیلفیاں بھیجتے رہنے کی ہدایتوارسا : پولینڈ حکومت نے کرونا وائرس کے مریضوں کیلئے موبائل ایپ تیار کرلیے جس کے ذریعے قرنطینہ میں رہنے والے افراد اپنی سیلفی کینھچ کر حکام کو بطور ثبوت بھیجیں گے۔ Sare Sam team ka numbre chaheye argent
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عوام ہیجان کا شکار نہ ہوں، متحد ہو کر مقابلہ کریں، صدر و وزیراعظم کا پیغامہمارے قوم اور متحد ۔ یہ ناممکن ہے۔ ان کو پنجرے چاہیں ان میں خوش رہتے ہیں ۔ پی ٹی وی پر نہ چڑھ دوڑیں؟؟بِل نا جلا دیں؟ Jis trhn k ye mutahid ho rahy hain na Mukabla kia krna awam ko marny ka plan lagta hy Sindh ka president hy wahn ki awam safe hy Baki Pakistan ko mar do ye chawara bani gala chla jaye ga
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس؛ پشاورمیں شادی کی تقاریب منعقد کرنے پر 3 دلہے گرفتار - ایکسپریس اردوشادی کی تقاریب منعقد کرنے سے اجتناب کریں بصورت دیگر سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر پشاور BEWAQOOF LOOG Good great job
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فواد چوہدری نے کورونا ٹیسٹ کے بعد مکمل آئسولیشن اختیار کرلی - ایکسپریس اردوامریکا سے واپس آکر خود کو محدود کر رکھا ہے اور اپنی فیملی سے بھی نہیں ملا، فواد چوہدری SaqibZaheerCH Yeh dabbu ki aise e zuban band ho gi Allah say maffi mangaen ffawad
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »