مصباح الحق کا گیند پر تھوک کا استعمال روکنے کیلیے بولرز کو ماسک پہنانے کا مشورہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مصباح الحق کا گیند پر تھوک کا استعمال روکنے کیلیے بولرز کو ماسک پہنانے کا مشورہ -

مصباح الحق نے گیند پر تھوک کا استعمال روکنے کیلیے بولرز کو ماسک پہنانے کا مشورہ دیدیا۔

ایک انٹرویو میں قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ وچیف سلیکٹر نے کہا کہ گیند کو چمکانا بولرز کی عادت بن جاتا ہے، اسی کی وجہ سے میچ کے دوران غلطی سے بھی گیند پر تھوک لگا سکتے ہیں، اس کا حل یہ ہے کہ ان کو میچ کے دوران مستقل طور پر ماسک کا پابند کردیا جائے یا اسی طرح کی کوئی اور چیز استعمال کی جائے۔ یاد رہے کہ کرکٹ کی واپسی کیلیے آئی سی سی کی جانب سے جاری کی جانے والی گائیڈ لائنز میں گیند چمکانے کیلیے تھوک کے استعمال کی ممانعت کیساتھ، کھلاڑہوں کی کیپ، عینک اور سویٹر وغیرہ امپائرز کے سپرد کرنے سے بھی روک دیا گیا ہے،تاہم بولرز اور مختلف فیلڈرز کے ہاتھوں می جانے والی گیند کو کورونا فری رکھنا ایک چیلنج ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

گیند پر تھوک کے بجائے زیتون کا تیل استمعال کریں

اور فکسنگ روکنے کے لیے کیا مشورہ دیں گے

تو پھر تیل استعمال کریں چمکانے کے لئے ؟ اور احر بال رکے گا بھی نہیں

Jub bhaaag dhooor k thak jian ga to sath oxygen cylinder with full kit ka b mashwara dana chaia.

Ye sirf ballers k liya order h sub insano k liya

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گیند پر تھوک لگانے کا معاملہ: سینئر فاسٹ بولر نے تحفظات کا اظہار کردیاگیند پر تھوک لگانے کا معاملہ : سینئر فاسٹ بولر نے تحفظات کا اظہار کردیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا کورونا ایس او پیز کی خلاف وزریوں پر تشویش کا اظہاروزیراعلیٰ پنجاب کا کورونا ایس او پیز کی خلاف وزریوں پر تشویش کا اظہار UsmanBuzdar SOPs CoronaVirus Citizens pid_gov MoIB_Official UsmanAKBuzdar GOPunjabPK PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عید کا دوسرا روز، مزیدار نہاری گھر پر بنانے کا آسان طریقہلاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) عید پر گھروں میں مزے مزے کے کھانے تیار ہوتے ہیں آج ہم آپ کو گھر پر نہاری بنانے کی آسان ترکیب بتائیں گے۔  اجزاء:1۔ بونگ کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ترک صدر کا پاکستانی ہم منصب کو فون، طیارہ حادثے پر افسوس کا اظہار - ایکسپریس اردوترکی مشکل کی ہر گھڑی میں پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑا ہے، رجب طیب اردوان کچھ پیسے مل جاتے تو۔۔۔۔ متاثرین کی امداد ہوجاتی۔۔۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چینی وزیر خارجہ کا کراچی میں مسافر طیارے کے حادثے پر تعزیت کا پیغامبیجنگ: (دنیا نیوز) چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی نے اپنے پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی کو کراچی میں مسافر طیارے کے حادثے پر تعزیت کا پیغام بھیجا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور،چوہدری محمد سرور کا عید کے موقع پر چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہگورنر پنجاب نے عید کا کیک کاٹا اور بیورو میں مقیم بچوں اور بچیوں میں عید کے تحائف تقسیم کیے تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »