مصباح الحق کو بورڈ کا چیئرمین کیوں نہیں بنایا گیا، شعیب اختر کا مذاق - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

مصباح الحق کو بورڈ کا چیئرمین کیوں نہیں بنایا گیا، شعیب اختر کا مذاق -

پاکستان خبریں, پاکستان عنوانات

سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے مصباح الحق کو کوچ اور چیف سلیکٹربننے کی مبارکباد دینے کے ساتھ ان پر دلچسپ انداز میں طنز بھی کردیا۔

گزشتہ روز جب مصبا ح الحق کو دونوں ذمہ داریاں سونپی گئیں تو شعیب نے ٹویٹ کیا کہ ’ مصباح الحق آپ کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر کی صورت میں دہری ذمہ داری مبارک ہو۔ مجھے حیرت ہوئی کہ آپ کو اس کے ساتھ بورڈ کا چیئرمین کیوں نہیں بنایا گیا‘۔ بعد میں شعیب نے وضاحت کی کہ وہ صرف مذاق کررہے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مصباح کو چیئر مین پی سی بی نہیں بنایا؟شعیب اختر کا طنزمصباح کو چیئر مین پی سی بی نہیں بنایا؟شعیب اختر کا طنز تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

معروف گلوکار کا کم عمری میں منشیات کا استعمال کرنے کا اعتراف12:19 PM, 5 Sep, 2019, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, اوٹاوا: بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار جسٹن بیبر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مصباح الحق کو مبارکباد دیتے ہوئے شعیب اختر نے طنز بھی ماردیاپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز فاسٹ بولر شعیب اختر نے پی سی بی کی جانب سے مصباح الحق کو کیمپ کمانڈنٹ کے بعد بیک وقت ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر بنانے پر اپنا ردعمل دے دیا۔ انہوں نے ٹویٹ کرتے ہوئے مصباح الحق کو مبارکباد دی اور مزاحیہ انداز میں طنز مارا کہ […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سردارعثمان بزدارکا راولپنڈی میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافے پر تشویش کا اظہاروزیراعلیٰ سردارعثمان بزدارکا راولپنڈی میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافے پر تشویش کا اظہار UsmanAKBuzdar PTIofficial GOPunjabPK Rawalpindi Dengue Patients Increasing
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لواری ٹنل کی لاگت میں 261 فیصد اضافہ، 7 ارب کا منصوبہ 46 ارب کا ہوگیالواری ٹنل کی لاگت میں اضافہ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کا آغاز منفی انداز میں ہواپاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کا آغاز منفی انداز میں ہوا Pakistan Trading Index Business StockExchange kse_100 a_hafeezshaikh StateBank_Pak pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »