مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کااجلاس جاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کااجلاس جاری ARYNewsUrdu

ہے ، جس میں کاٹن کی امدادی قیمت مقرر کرنے کی سمری پیش کی جائے اور موبائل ڈیوائس مینوفیکچرنگ پالیسی کے معاملے پر غور ہوگا۔اجلاس میں کاٹن کی امدادی قیمت مقرر کرنے ، آر ایل این جی کی قیمت فروخت پرپالیسی گائیڈلائنز کی سمری پیش کی جائے گی جبکہ موبائل ڈیوائس مینوفیکچرنگ پالیسی کامعاملہ بھی پیش ہوگا ، آئی پی پیز کو ادائیگی کیلئےایس او پی کی منظوری ایجنڈےمیں شامل ہیں۔

گذشتہ روز مشیرخزانہ ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس سے متعلق اعلامیہ میں کہا گیا تھا پاکستان کمرشل قرضوں کی ری فنانسنگ کیلئے رجوع نہیں کریں گا جبکہ مفاہمتی یادداشت کوکابینہ کی منظوری سےمشروط کردیا تھا۔ اعلامیے کے مطابق اجلاس میں سپریم کورٹ کی عمارتوں کی مرمت کیلئے 36 کروڑروپے ، سندھ میں ترقیاتی اسکیموں کیلئے38 کروڑ 36 لاکھ کی سپلیمنٹری گرانٹ اور وزرات ہاوسنگ کو پی ڈبلیوڈی کے ملازمین کی تنخواہوں کیلئے 29 کروڑ روپے گرانٹ منظور کی گئی۔

ای سی سی نے وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ سے متعلق پالیسی کمیٹی قائم کرنے کی منظوری دے دی تھی، کمیٹی وزیراعظم کی سربراہی میں خزانہ اورتجارت کے مشیروں پرمشتمل ہوگی۔ کمیٹی میں وزیرمنصوبہ بندی اورمشیرتحفیف غربت سمیت 8 افراد شامل ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

HAFEEZ SH SB NATION WAS EXPECTING SOME MIRACLE . SORRY U DID NOTHING .TAKE ADVISE FROM SHAHID SIDDIQUE SB .

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا کرونا وائرس کی تشخیص کھانسی کی آواز سے کی جاسکتی ہے؟سیادۃ سینٹر نے اعلان کیا ہے کہ اس کے اسکالر کھانسی سے نکلنے والی آواز کا تجزیہ کر کے کرونا وائرس کی تشخیص کے پروجیکٹ پر کام کر رہے ہیں۔ ARYNEWSOFFICIAL انتہائی فضول ٹویٹ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشنز کی ہاکی سرگرمیوں کی بحالی کی اجازت - ایکسپریس اردواپنے ملک کے حالات اور احتیاطی تدابیر کو یقینی بناکر ہاکی میدانوں میں کام کیا جاسکتا ہے، ایف آئی ایچ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی وزارت مذہبی امور کی طرف سے انڈونیشیا میں 88 ٹن خوراک کی تقسیمسعودی عرب کی وزارت مذہبی امور کی طرف سے انڈونیشیا میں 88 ٹن خوراک کی تقسیم SaudiArabia SaudiIslamicAffairs 88TonsOfFood Indonesia PoorPeople Distributed KSAMOFA SaudiMOH
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی وزارت مذہبی امور کی طرف سے انڈونیشیا میں 88 ٹن خوراک کی تقسیمسعودی عرب کی وزارت مذہبی امور کی طرف سے انڈونیشیا میں 88 ٹن خوراک کی تقسیم Read News SaudiArabia SaudiIslamicAffairs 88TonsOfFood Indonesia PoorPeople Distributed KSAMOFA SaudiMOH
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹرینوں کی ٹکٹوں کی بکنگ کل سے کی جاسکے گی: شیخ رشید کا اعلانلاہور:   وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے ٹرینوں کی ٹکٹوں کی خریداری کے حوالے سے اہم اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ٹکٹوں کی بکنگ کل صبح 8 سے 5 بجے تک کی جاسکے گی، ShkhRasheed PakrailPK aur awam ko zalil bhi kiya jai ga khoob daba k stations k bahar ShkhRasheed PakrailPK saath main intehai badtamiz aur naehal railway police unka istaqbal bhi kary gi galiyon k saath
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شیخ رشید کا اعلان:ٹرینوں کی ٹکٹوں کی بکنگ کل سے کی جاسکے گیٹرینوں کی ٹکٹوں کی بکنگ کل سے کی جاسکے گی: شیخ رشید کا اعلان Read News ShkhRasheed BookTrain Tickets Station PakrailPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »