مشیر پارلیمانی امور بابراعوان کا سپیکر اسد قیصر کو فون، باہمی مشاورت سے اجلاس کاپلان ترتیب دینے کافیصلہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کے مشیر پارلیمانی امور بابراعوان نے سپیکر اسد قیصر کو ٹیلی فون کیا،دونوں میں اتفاق کیاگیاکہ پارلیمنٹ کی

کارروائی کاآئینی تقاضا احسن انداز میں پورا کیاجائے گا،دونوں میں فیصلہ ہوا کہ سیکرٹری اسمبلی اور سیکرٹری پارلیمانی امور مشاورت سے اجلاس کاپلان تربیت دینگے ۔

تفصیلات کے مطابق مشیر پارلیمانی امور بابراعوان نے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے،بابراعوان نے کورونا وائرس سے صحت یابی پرسپیکر قومی اسمبلی کو مبارکباد دی اوراللہ کاشکر ادا کیا،بابراعوان نے بطور سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔ٹیلیفونک گفتگو میں پارلیمانی کارروائی کے باقی 53 دن کے حوالے سے بھی مشاورت ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملکی معیشت کو شدید چیلنجز کا سامنا ہے، مشیر خزانہوزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ این ایف سی ایوارڈ پر مذاکرات کے ذریعے چار اسپتال وفاق کو منتقل ہوں گے، اسپتال منتقل ہونے سے وفاق پر27 ارب روپے کے اخراجات کا بوجھ پڑے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا اپنے سعودی ہم منصب کے نام خط‎ریاض ( وقار نسیم وامق) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے بعد سعودی مجلسِ شوریٰ کی جانب سے نیک خواہشات اور دعاؤں پر ان کا خط لکھ کر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بجٹ: موبائل فون مینوفیکچرنگ بڑھانے کیلئے مراعات کا امکاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ 2020-21 میں ملک میں موبائل فون کی مینوفیکچرنگ کو فروغ دینے کیلئے خصوصی مراعات دیئے جانے کا امکان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

PCB کا ’ریٹرن ٹو ٹریننگ‘ پروگرام ترتیب دینے کا فیصلہپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹرز کے لیے ریٹرن ٹو ٹریننگ پروگرام ترتیب دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »