مشکل گھڑی میں کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہیں، ایاز لطیف

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مشکل گھڑی میں کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہیں، ایاز لطیف تفصیلات جانئے: DailyJang

قومی عوامی تحریک کے سربراہ ایاز لطیف پلیجو نے کہا ہے کہ کشمیریوں کو اپنے وطن اور سرزمین پر جبر، ظلم اور درندگی کا نشانا بنایا جارہا ہے، اس مشکل گھڑی میں کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہیں۔

ایک بیان میں ایاز لطیف پلیجو نے کہا کہ مودی نے برصغیر اور ایشیا کے امن کو داؤ پر لگا دیا ہے، ہمیں اتحاد اور ایک دوسرے کے قریب آکر کشمیریوں کا ساتھ دینے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ کشمیری عوام کی فتح ضرور ہوگی، پاکستان کے بائیس کروڑ عوام اپنے وطن کی حفاظت کے لیے ایک ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں جشن آزادی کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے جذبے کے ساتھ منایا گیاکراچی / ملتان / نوابشاہ / جنوبی وزیرستان / پشاور : ملک بھر میں یوم آزادی کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے جذبے کے ساتھ منایا گیا، قومی پرچم کے ساتھ ساتھ کشمیر کا پرچم بھی ملک بھر میں لہراتا رہا۔ فضا میں کشمیر بنے گا پاکستان کی صدائیں گونجتی رہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شوبز ستاروں کے قوم کو جشن آزادی کے پیغامات
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلامو فوبیا کے واقعات دنیا کے امن کیلیے خطرہ بن سکتے ہیں: شاہ محمود قریشیاسلامو فوبیا کے واقعات دنیا کے امن کیلیے خطرہ بن سکتے ہیں: شاہ محمود قریشی SMQureshi Islamophobia SMQureshiPTI pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی عوام کے دل کشمیریوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں: شہباز شریف
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلوچستان کے لوگ کشمیریوں کے ساتھ ہیں: وزیراعلیٰ جام کمال
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نائجیریا: شیعہ رہنما رہائی کے بعد علاج کے لیے روانہایک سرکاری وفد بھی ان کے ہمراہ سفر کر رہا ہے اور توقع کی جا رہی ہے کہ علاج مکمل ہونے کے بعد شیخ زکزاکی اور ان کی بیوی قانونی کارروائی مکمل کرنے کے لیے نائجیریا واپس آئیں گے۔ Zakzaky Nigeria May allah bless him with health شکر الحمداللہ Kofa ki nasal
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »