مس یونیورس فائنل: پاکستانی اریکا رابن نے ریمپ پر نئی تاریخ رقم کر دی، پاکستانی ثقافت سے عوام کا دل بھی جیت لیابچوں میں آنکھ کے کینسرکا تیزی سے اضافہ، 1 ہزار 600 کیس رپورٹ
پٹرول سے چلنے والے موٹرسائیکل خریدنے پر پابندی،اب الیکٹرک بائیک چلیں گی،30 دن بعد چنگ چی کو سڑک پر نہیں آنے دیں گے: محسن نقویوفاقی حکومت نے بھی شہریوں کا ملٹری ٹرائل نہ کرنے کے فیصلے کیخلاف اپیل کردی مس یونیورس پاکستان کے آفیشل انسٹاگرام پیج پر ایک پوسٹ میں لکھا گیا کہ پاکستانی بیوٹی کوئین اریکا رابن نے عالمی مقابلہ حسن میں ایک نئی تاریخ رقم کر دی۔ مس یونیورس پاکستان ایریکا رابن نے ایونٹ میں اپنی خوبصورت موجودگی اور اپنے شاندار ملبوسات سے سامعین کو دنگ کردیا۔مزید براں اریکا رابن نے ایونٹ میں قومی لباس کے مقابلے میں پاکستان کی ثقافت کو اجاگر کرنے والا ایک خوبصورت لباس پہنا۔پاکستانی بیوٹی کوئن ایریکا رابن نے ریمپ پر اپنی دلکش موجودگی اور شاندار قومی ملبوسات کے ساتھ ناظرین کو محظوظ...
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
NeoNewsUR » / 🏆 20. in PK Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مسٹر اینڈ مسز یونیورس 2023: پاکستانی ایتھلیٹس نے میدان مار لیاپاکستانی اداکار و ماڈل رعید عالم نے مسٹر یونیورس فیشن ماڈل کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا، 21 سالہ عمر غنی جونیئر مسٹر یونیورس بن گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
زمین کے تنازع پر مخالفین نے نوجوان کو آگ لگا دیصادق آباد زمین کے تنازے پر جھگڑا مخالفین نے ظلم کی انتہا کر دی نوجوان کو بدترین تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد پٹرول چھڑک کر اگ لگا دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
آسٹریلوی بلے باز میکسویل نے ورلڈ کپ میں نئی تاریخ رقم کردیگلین میکسویل نے یہ تاریخ بھارت کے شہر دیلی کے ارون جیٹلی سٹیڈیم میں ہونیوالے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے 24ویں میچ میں نیدرلینڈز کے خلاف رقم کی۔ میکسویل نے 40گیندوں پر 8 چھکوں اور 8 چوکوں کی مدد سے ورلڈکپ کی تاریخ کی تیز ترین سنچری بنائی انہوں نے نیدرلینڈز کے خلاف 44 گیندوں پر 106 رنز کی اننگز کھیلی۔ اس سے قبل یہ ریکارڈ جنوبی افریقا کے ایڈن مارکرم...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کا حکومتی کارکردگی پر اطمینان کا اظہاراسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے اہداف حاصل کرنے پر پاکستانی حکومت کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کا حکومتی کارکردگی پر اطمینان کا اظہاراسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے اہداف حاصل کرنے پر پاکستانی حکومت کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
سابق پاکستانی کرکٹر دانش کنریا نے ’’مودی‘‘ سے اپیل کر دیتاحیات پابندی کا شکار سابق پاکستانی کرکٹر دانش کنریا نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور بی سی سی آئی سے بڑی اپیل کر دی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »