مسلم لیگ ن کا آئی ایم ایف کی شرائط پارلیمنٹ میں لانے کا مطالبہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسلم لیگ ن کا آئی ایم ایف کی شرائط پارلیمنٹ میں لانے کا مطالبہ ARYNewsUrdu

لاہور: قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی شہباز شریف نے آئی ایم ایف کی شرائط پارلیمنٹ میں لانے کا مطالبہ کردیا اور کہا شرائط ،مذاکرات کی تفصیلات چھپانا بتارہا ہے دال کالی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ کے صدر اور قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی شہباز شریف نے آئی ایم ایف کی شرائط پارلیمنٹ میں لانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈالرکی قیمت میں مسلسل اضافہ معیشت کیلئےتباہ کن ہے، تاریخ گواہ ہے ڈالر کی قیمت میں اضافے سے ہمیشہ مہنگائی بڑھی. شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ڈالر کی قیمت میں اضافے سے عوام کنگال ہورہے ہیں ، حکومت کو عوام کی حالت زار کا کوئی احساس نہیں، آئی ایم ایف سے معاہدہ ختم نہیں توپھر کیا طے ہواپارلیمنٹ کو بتایا جائے ، آئی ایم ایف شرائط ،مذاکرات کی تفصیلات چھپانا بتارہا ہے دال کالی ہے۔

مسلم لیگ کے صدر نے کہا کہ ڈالر کی قیمت میں اضافےسےقومی معیشت برباد،مہنگائی بےقابو ہوچکی جبکہ ڈالرمیں مسلسل اضافے پر حکمران مجرمانہ خاموشی اختیارکی ہے، حکومت کی خاموشی آئی ایم ایف سے درپردہ سمجھوتے کا نتیجہ ہوسکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف شرائط ماننےکا نتیجہ قوم مہنگائی،بیروزگاری سےبھگت رہی ہے، ڈالر کی پروازثبوت ہے حکومت معاشی محاذمیں بری طرح ناکام ہوچکی ، معاشی تباہی،افراتفری قومی سلامتی کے تقاضوں کیلئےنیک فال نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

OK

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہبازشریف کا آئی ایم ایف کی شرائط پارلیمنٹ میں لانے کا مطالبہFirst you bring the papers/proofs required by the court in public!!!!
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

'پاکستان کے آئی ایم ایف سے مذاکرات جاری، ناکامی کی خبردینا درست نہیں'اسلام آباد : ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے جاری مذاکرات کے دوران ناکامی کی خبردینا درست نہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم نے حکومت سے علیحدگی کا اشارہ دیدیاکراچی (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم) نے حکومت سے علحیدگی اور قبل از وقت انتخابات کا اشارہ دیدیا۔ ڈاکٹر خالد مقبول جب کشتی ڈوبنے لگتی ھے تو بوجھ اتارا کرتے ہیں Haddi maang rahy, adat se majboor hain Past Trend bi yeho ha MQM ka .....
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت زور کا جوڑ:شاہد آفریدی کا قومی ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہارہم سب کی بلکے پورے پاکستان کی دعائیں قومی کرکٹ ٹیم کے ساتھ ہیں اللہ تعالیٰ پاکستان کو فتح دلادۓ ان شاءاللہ آمین 🤲 مبارک ھو جیت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

صارم برنی کے گھر پر اے این ایف کا چھاپہصارم برنی کے گھر پر اے این ایف کا چھاپہ ARYNewsUrdu ANF یہ بہت بڑا سمگلر ہے اس کے بحری قزاقوں کے ساتھ رابطے ہیں SAFEMOON SAFEMOONARMY SAFEMOONWALLET SAFEMOONFAMILY SAFEMOONV2 SafeMoonCommunity SAFEMOONSWAP SAFEMOONBLOCKHAIN SafemoonEvolution SafeMoonBuyButton safemoon iran_safemoon سوال یہ ہے کہ ان پر شک کیوں ہوا۔ کہیں واقعی ڈال میں کچھ کالا تو نہیں۔ مکمل تحقیقات ہونا چاہیئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور گرانےکاحکم ایف ڈبلیو او سے رابطہ کرنے پر مشاورتسپریم کورٹ نے کمشنر کراچی کو کنٹرول بلاسٹنگ سےگرانےکاحکم دیا ہے،کمشنر کراچی اقبال میمن نے اس حوالے سے فی الحال میڈیا کو مؤقف دینے سے گریز کیا ہے۔ Promoter of constitution company
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »