مسلم عقیدے کے سبب وزارتی ذمہ داریوں سے فارغ کیا گیا، نصرت غنی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانیہ کی حکمران جماعت کی مسلمان رکن پارلیمنٹ نصرت غنی نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں مسلم عقیدے کے سبب وزارتی ذمہ داریوں سے فارغ کیا گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

برطانیہ کی حکمران جماعت کی مسلمان رکن پارلیمنٹ نصرت غنی نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں مسلم عقیدے کے سبب وزارتی ذمہ داریوں سے فارغ کیا گیا۔

برطانیہ کی حکمران جماعت کنزرویٹو پارٹی کی مسلمان رکن پارلیمنٹ نصرت غنی نے کہا کہ ڈاوئنگ اسٹریٹ میں مسلمانیت کو ایک مسئلہ کے طور پر اٹھایا گیا۔نصرت غنی کے مطابق چیف وہپ نے انہیں بتایا تھا کہ ان کا مسلم عقیدہ دیگر ساتھیوں کو بے چین کررہا تھا۔ 49 سالہ نصرت غنی کو فروری 2020 میں کابینہ کی ردوبدل کے دوران ٹرانسپورٹ منسٹر کے عہدے سے ہٹادیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Afsoos ki bt hi k aqeedy ki bunyat pr

وزارت سے زیادہ عقیدے کی اہمیت ہوتی ہے۔

jb muslim mazhabi inteha pasandi phelaen gy daesh talban masoom logo ko zibha krn gy tu bahar k log muslim sy nafrat hy krn gy q k galat impresn par raha ha muslims ka

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا پاکستان میں صدارتی نظام نافذ کیا جا بھی سکتا ہے؟ - BBC News اردوملک میں صدارتی نظام کی بحث نئی نہیں اور ایک آدھ بار اس کا تجربہ بھی کیا جا چکا ہے اور اب دوبارہ اس کی باز گشت سنائی دے رہی ہے۔ لیکن اس بار نیا کیا ہے؟ سیاسی نظام کے بارے میں شروع ہونے والی نئی بحث پر ماہرین کی رائے اور ان کے سوالات۔ اب وقت کی ضرورت ہے پہلے والے صدارتی نظام میں ملک پاکستان ٹوٹا تھا اب بھی اسکی اشد ضرورت ہے تاکہ سب کو سکون مل سکے۔ طاقت کو اور اختیار کو بانٹھنے سے وہی گھبراتا ہے جو بےاختیار اور طاقت سے بے عاری ہوتا ہے۔ 👇
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

Aaj News - لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کی میڈیا سے گفتگو | Facebook
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن میں قیادت کے لیے رسہ کشی چل رہی ہے، اسد عمراسد عمر نے کہا کہ تحریک انصاف کا 98 سے 99 فیصد ووٹ بینک عمران خان کا ہے، پرویز خٹک وزیر اعلیٰ بننے کے بعد زیادہ بڑی شخصیت بن کر ابھرے،شاہ محمود قریشی پارٹی میں سینئر سیاست دان ہیں۔ Dear Prime Minister ImranKhanPTI Pakistani overseas students for China are facing grave damage to their professional degrees from Past 600+ Days💔 & are facing a lot of pressure and problems,and it can only be solved by opening the borders for students. takeUsBackToChina
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاہد آفریدی نے بولنگ متاثر ہونے کے خدشے پرکپتانی سے منع کیا تھا، شاہین - ایکسپریس اردوکبھی پاکستان کرکٹ ٹیم کی قیادت ملی تو اسے اپنے لیے اعزاز سمجھوں گا، فاسٹ بولر THE FIRST AND BIGGEST NFT GAME IN INDONESIA. 😳🔥🚀 ORAGONX P2E NFT ORGN CRYPTO
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شرمیلا کی والدہ سے کیا ان کے بینک اکاؤنٹس کا پوچھتی؟ نادیہ خاننادیہ خان نے اپنے یوٹیوب چینل پر شوہر کے ہمراہ ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے انیسہ فاروقی کے ساتھ معاملے پر بات کی شرمیلا فاروقی اپنی والدہ کے معاملے میں شاید بہت زیادہ جذباتی ہوگئی تھی۔۔مجھے نہیں لگتا کے نادیہ خان نے کوئی غلط رپورٹنگ کی ہے۔۔ Pakistani Bank A/C mei nahee Foreign Bank a/c k barey mei puchey. Just like zardari swiss bank a/cf😜😜😜😜😜
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یوکرین تنازع: امریکا اور روس کے مذاکرات کا کیا نتیجہ نکلا؟یوکرین تنازع: امریکا اور روس کے مذاکرات کا کیا نتیجہ نکلا؟ ARYNewsUrdu Ukraine Russia America
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »