مسلم لیگ (ن)نے وزیراعظم کے میڈیا سے متعلق بیان کومسترد کردیا

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مہنگائی بڑھ گئی تو اس میں اپوزیشن یا میڈیا کا کیا قصور تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

8 سے 19 فیصد اور مہنگائی کی شرح 3سے 14فیصد دکھا رہا ہے، عوام کے گھروں میں روٹی ، آٹا ، چینی نہیں ، اٹھارہ ماہ میں روزگار ، کاروبار اور گھر چھن گئے،ایسے میں اپوزیشن اور میڈیا انہیں کیا بتائے گی۔

مریم اورنگزیب نے مزید کہاکہ اسپتالوں میں مفت دوائی بند ہو گئی، گیس ڈھائی سو اور بجلی دوسو فیصد مہنگی ہو گئی، اٹھارہ ماہ میں12000 ارب کا تاریخی قرض میڈیا اور اپوزیشن نے لیا کیا ؟ پشاورمیٹروکے کھڈے ڈیڑھ سو ارب کے ہوگئے اس میں اپوزیشن اورمیڈیا کا کیا قصور ہے؟ ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

میڈیا کا کصور ہے؟ ایک چیز 30 روپے میں میلتا ہے میڈیا ولے وہ 50 دیکھاتا ہے۔جو دوکاندر ٹی وی دیھکتا پھر یہ دوکاندر 30 و 50 ولا چیز 60 میں دیتا ہے۔دوکاندر سوچتا ہے ابھی موقہ ہے؟میڈیا پے لعنت پاکستان کا دوشمن

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دو سابق اراکین پنجاب اسمبلی نے مسلم لیگ ق میں شمولیت کا اعلان کردیاگجرات (ویب ڈیسک) سمندری سے 2 سابق ارکان پنجاب اسمبلی چودھری مظہر علی گِل اور عارف محمود
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کے فلیٹ میں آگ بھڑک اٹھیمسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کے فلیٹ میں آگ بھڑک اٹھی Islamabad Fire Breaksout Parliament Lodges Marriyum_A NAofPakistan pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ کا ایک اور رکن قومی اسمبلی نیب کے ریڈار پرن لیگ کا ایک اور رکن قومی اسمبلی نیب کے ریڈار پر NAB Approaches SC Set Aside LHC Order JavedLatif Bail president_pmln pmln_org PmlnMedia SupremeCourt
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سپر لیگ اس بار مکمل طور پر پاکستان میں - BBC News اردوپاکستان سپر لیگ کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ لیگ کے تمام میچ پاکستان میں کھیلے جائیں گے۔ پیش خدمت ہے پی ایس ایل کے پانچویں ایڈیشن پر بی بی سی اردو کا خصوصی ضمیمہ۔ لنک: PSL2020 PSL PSL5 ریلو کٹے بھی سٹیٹ گیسٹ بنے واہ رے نیازی یہ ہے نیا پاکستان Alhumdulilah, Alhumdulilah, Alhumdulilah, Ab Pakistan me achi cricket dekhne ko mile gi inshallah ❤
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پی ایس ایل: باؤلرز کیلئے سب سے زیادہ کامیاب لیگلاہور: (ویب ڈیسک) 2016ء سے شروع ہونے والی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ابتداء سے ہی دنیا کی چند بہترین لیگز میں شامل ہے۔ پانچویں ایڈیشن کے آغاز میں محض ایک روز باقی رہ گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان سپر لیگ کے پانچوین ایڈیشن کا میلہ جمعرات رنگا رنگ تقریب کے ساتھ سجے گاپاکستان سپر لیگ کے پانچوین ایڈیشن کا میلہ جمعرات رنگا رنگ تقریب کے ساتھ سجے گا Pakistan Karachi PSLGrandPrix2020 PSLV PSL2020 TayyarHain pid_gov thePSLt20 lahoreqalandars KarachiKingsARY TeamQuetta PeshawarZalmi IsbUnited MultanSultans
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »