مسلم ملک میں اولین فیفا ورلڈکپ کا پہلا جمعہ کیسا گزرا؟

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

یہ پہلی بار ہے جب مسلم ملک میں فٹبال ورلڈ کپ کا انعقاد ہو رہا ہے۔5 دن کے بھرپور ایکشن کے بعد گزشتہ روز رواں ورلڈکپ میں پہلا جمعہ آیا اور اسلامی ممالک میں جمعے کو کافی اہمیت حاصل ہے۔

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

برطانوی خبررساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق جیسے ہی دوپہر ہوئی تو قطر میں مسجدوں میں جمعہ کے نماز کی اذان دی گئی جس کے بعد قطر میں موجود مسلمان شائقین ،کھلاڑی اور میچ آفیشلز نے مساجد میں نماز جمعہ ادا کی۔رپورٹس کے مطابق ورلڈکپ کے لیے قطر میں آئے مسلمان شائقین فٹبال کا کہنا تھا کہ قطر نے جس طرح ہمیں سہولتیں فراہم کی وہ اس سے پہلے کہیں نہیں دیکھیں، یہاں اسٹیڈیمز میں نماز کے لیے جگہ مخصوص ہے، ہمارے لیے حلال کھانے کا انتظام کیا گیا جبکہ سب سے اچھی بات یہ ہے کہ اسٹیڈیمز میں شراب لے جانے پر پابندی عائد...

مراکش سے قطر میں ورلڈکپ دیکھنے آئے فٹبال کے متوالے یوسف نے خبررساں ایجنسی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں ایک اسلامی ملک میں نماز جمعہ ادا کی ، یہی چیز مجھے اس ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ خوشی دے رہی ہے۔واضح رہے کہ ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب میں قرآن کی تلاوت سے لے کر دوحہ میں رسول اللہﷺ کی تعلیمات آویزاں ہونے تک ایونٹ کے آغاز سے اب تک قطر میں اسلامی اقدار کو نمایاں کیا گیا ہے۔

دوسری جانب خواتین اور ہم جنس پرستوں کے حوالے سے اپنے سخت قوانین کی وجہ سے قطر کو کچھ ممالک کی جانب سے تنقید کا سامنا کرنا پڑا ۔فی الحال، مسلمان شائقین اس ٹورنامنٹ سے بھرپور لطف اندوز ہورہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیفا ورلڈکپ: کرسٹیانو رونالڈو نے اہم عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیافیفا ورلڈکپ: کرسٹیانو رونالڈو نے اہم عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا تفصیل:Cristiano 's FIFTH FIFAWorldCup 🇵🇹🆚🇬🇭 Portugal Ronaldo FIFAWorldCup FIFAWorldCup2022 FIFAWorldCupQatar2022 QatarWorldCup2022
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈکپ: گروپ میچز کا پہلا راؤنڈ ختم ہوگیافیفا کے ورلڈکپ میں آج گروپ اے ا ور گروپ بی کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی یارسول اللہﷺ تیرے در کی فضاؤں کو سلام گنبدِ خضرا کی ٹھنڈی ٹھنڈی چھاؤں کو سلام
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈکپ, گروپ میچز کا پہلا راؤنڈ ختم ہوگیادوحہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)فیفا ورلڈکپ  میں گروپ میچز کا پہلا راؤنڈ ختم ہو گیا ہے، آج گروپ اے ا ور گروپ بی کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی جب کہ پہلا میچ ایران
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈکپ: رونالڈو نے ایک اہم عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیاکرسٹیانو رونالڈو نے 2006 میں پہلا ورلڈکپ گول کیا جس کے بعد انہوں نے 2010، 2014 ،2018 اور اب 2022 کے ورلڈکپ میں بھی گول اسکور کردیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مسلسل دو میچز میں شکست: میزبان قطر ورلڈکپ سے باہر ہوگیافیفا فٹبال ورلڈکپ میں گروپ اے کے میچ میں سنیگال نے قطر کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے ہرا دیا۔ what have you done🙄
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »