مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما امیر مقام کورونا کا شکار - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں متعدد سیاستدان کورونا سے جاں بحق ور متاثر ہو چکے ہیں۔ Read more: DawnNews coronavirus PMLN

پاکستان مسلم لیگ خیبر پختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں اور انہوں نے خود کوقرنطینہ کر لیا ہے۔

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی اور آئسولیشن میں رہنے کے دوران وہ وائرس سے صحتیاب ہو گئے تھے۔ چند دن قبل پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی شاہین رضا بھی کورونا وائرس کا شکار ہو کر انتقال کر گئی تھیں۔اس سے ایک دن قبل رکن بلوچستان اسمبلی اور سابق گورنر سید فضل آغا کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد کراچی کے نجی ہسپتال میں انتقال کر گئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بہت اچھا ھوا۔ خدا کرے پوری دنیا میں بھل صفائی ھو۔ اور پوری دنیا میں گناہ کا نام و نشان مٹ جاے۔

Ye tou hoga!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے عید الفطر کے موقع پر مسلم امہ کے نام حیران کن پیغام جاری کر دیااقوام متحدہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اپنے عید کے پیغام میں کوویڈ19 کی وبا کے تناظر میں یکجہتی اور اتحاد کی ضرورت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دیگر مسلم ممالک کی طرح پاکستان میں بھی کل عید ہوگی، فواد چوہدری - Pakistan - Dawn Newsچودھری صاحب اس بات پہ میں آپ کو داد دیتا ہوں۔ یہ رویت ہلال کمیٹی کو ختم کردینا چاہئے جو فیصلہ ریاست سائنسی بنیاد پہ کرے وہی فیصلہ ملک بھر میں لاگو ہونا چاہئے اسلام کا تعلق ہے سائنس سے پر جھوٹ کا نہیں ہے fawadchaudhry Science mainly tie with islam
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

دیگر مسلم ممالک کی طرح پاکستان میں بھی کل عید ہوگی، فواد چوہدری - Pakistan - Dawn NewsDamakhaa fawadchaudhry Janab unho ne bhi Itwar ko Eid Manane ka faisla kiya hai aur aaj Khyber Pakhtunkhwah mein Alhamdulillah 30th roza hai... ٹھیک ہے میں نے نوٹ کیا۔ چاند نظر اے یانہیں میں تصویر اپلوڈ کرونگا ۔ fawadchaudhry
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ہسپانوی فٹبال لیگ 'لا لیگا' 8 جون سے شروع کرنے کا امکان - Sport - Dawn NewsGood decision
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ایک طویل عرصے کے بعد ملک بھر اور مسلم دنیا میں ایک ہی دن عید منائی جا رہی ہے۔ فواد چوہدریایک طویل عرصے کے بعد ملک بھر اور مسلم دنیا میں ایک ہی دن عید منائی جارہی ہے۔ فواد چوہدری Pakistan FawadChaudhary Eid2020 EidUlFitr EidMubarakh MuslimsWorld PTIGovernment fawadchaudhry pid_gov PTIofficial ImranKhanPTI MoIB_Official Celebrations fawadchaudhry pid_gov PTIofficial ImranKhanPTI MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لیگی رہنما امیر مقام کا کورونا ٹیسٹ مثبت، خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیااسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما امیر مقام کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے، جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے۔ اللہ صحت کاملہ عاجلہ عطا کرے Isolated bolty he quarantine alag cheez he اب اس ہاتھی کو کون دے گیا کرونا ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »