مسلمان شہری کو گائے لے جانے پر قتل کے ملزمان رہا

عدالت میں اس واقعے کی ویڈیوز بھی پیش کی گئیں تاہم وکیلِ استغاثہ اپنا کیس مؤثر انداز میں پیش کرنے میں ناکام رہے۔

15.8.2019

عدالت میں اس واقعے کی ویڈیوز بھی پیش کی گئیں تاہم وکیلِ استغاثہ اپنا کیس مؤثر انداز میں پیش کرنے میں ناکام رہے۔

انڈیا میں ایک عدالت نے چھ ایسے افراد کو بری کر دیا ہے جن پر الزام تھا کہ انھوں نے ایک مسلمان شہری کو گائے لے جانے کی وجہ سے سرِعام قتل کر دیا تھا۔

مقدمے میں وکیل سے صفائی حکم سنگھ شرما کا کہنا ہے کہ عدالت نے ملزمان کو اس لیے رہا کیا ہے کیونکہ استغاثہ ان کے موکلوں کو پہلو خان پر ہونے والے حملے سے منسلک نہیں کر سکا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا تھا کہ 80 فیصد گائے کے محافظ غیرقانونی کاموں میں ملوث ہیں

الور پولیس کے مطابق جے پور سے ریاست ہریانہ کے میوات میں نوح کے لیے عازم سفر لوگوں نے گایوں کی خریداری کے دستاویزات بھی دکھائے تھے لیکن مشتعل بھیڑ نے حملہ کر دیا۔

مقتول پہلو خان کے چچا حسین خان نے بی بی سی کو بتایا تھا پہلو خان اپنے بیٹے کے لیے گائیں خریدنے راجستھان کے مویشی میلے گئے تھے۔ انھوں نے گائیں خریدنے کی رسیدیں بھی دکھائیں جنھیں پھاڑ دیا گیا۔

مزید پڑھ: BBC News اردو
تازہ ترین خبر
ابھی تک تازہ خبریں

مقبوضہ کشمیرمیں مسلمان سنتِ ابراہیمی کی ادائیگی سے محروم -عید الاضحیٰ کے موقع پر بھی مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری، کشمیری عوام قربانی کرنے سے بھی محروم رہے 😡😡😡😡😡😡 Terrorist modi 😐 Baten karny waly T. V pr ajaty ha Or kam Islam k liya kam karny waly gharon ma Band kiya ha ya is hkumat ka kam hogya ha

پاکستان کی کشمیری مسلمانوں کو مذہبی آزادی سے محروم کرنے کی مذمت - Pakistan - Dawn Newsکشمیر کی انتہائی پیچیدہ صورت حال میں عالمی رد عمل اور مزمت کی ضرورت ہے۔ بگڑتے کشمیری حالات بھارت کے جنگی عزائم کا مظاہرہ کرتے ہیں۔

کہانیاں
دن کے اوپر خبروں کی خبریں
 • • • • • • • • • • •
• • • • • • • • • • • •
• • • • • • • • • • • •
• • • • • • • • • • • •
• • • • • • • • • • • •
• • • • • • • • • • • •
• • • • • • • • • • • •

پاپ موسیقی کی ملکہ نازیہ حسن کو ڈسکو دیوانے یاد کررہے ہیں -پاپ میوزک انڈسٹری کو نئی جہت فراہم کرنے والی مایہ ناز گلوکارہ نازیہ حسن کو مداحوں سے بچھڑے 19 برس بیت گئے لیکن اپنے مداحوں کے دلوں میں وہ آج بھی زندہ ہیں۔ حاجی عبدالرزاق صاحب یاد کر رہے ہیں 🌟 تو جناب ان تمام ڈسکو دیوانوں کو بھی اس کے پاس قبر میں بھیج دیں

عید کے دوسرے روز بھی ٹرینوں کی آمد ورفت کو یقینی نہ بنایا جاسکاکراچی :عید کے دوسرے روز بھی ٹرینوں کی آمد ورفت کو یقینی نہ بنایا جاسکا،مختلف شہروں سے لاہور آنے والی ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار ہیں۔ ریلوے انتظامیہ عید کے دوسرے روز بھی ٹرینوں کی آمد ورفت کو یقینی نہ بنا سکی،کراچی،کوئٹہ اور دیگر شہروں سے لاہور آنے والی ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار ہیں،جس […]

کہانیاں
دن کے اوپر خبروں کی خبریں
 • • • • • • • • • • •
• • • • • • • • • • • •
• • • • • • • • • • • •
• • • • • • • • • • • •
• • • • • • • • • • • •
• • • • • • • • • • • •
• • • • • • • • • • • •

مہوش حیات نے بھارت کو پیغام دیکر دل جیت لیےمہوش حیات نے بھارت کو پیغام دیکر دل جیت لیے ويڈيو لنک: DailyJang

زرداری کو نمازِ عید کی اجازت نہیں دی گئی، بلاولزرداری کو نمازِ عید کی اجازت نہیں دی گئی، بلاول تفصيلات جانئے: DailyJang Bohot he Bara Jhoot کیا زرداری اور بلاول بھٹو مسلمان ہے پھر یے پوجا پاٹ کون کررہا ہے حاجی صاب فرض نمازیں تو ساری پڑھتے ہیں نا؟

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

15 اگست 2019, جمعرات خبریں

پچھلا خبر

Pakistan observes Indian Independence Day as Black Day today

اگلا خبر

YouTube
Pakistan observes Indian Independence Day as Black Day today YouTube