مسلم خواتین کے بارے میں ہتک آمیز گفتگو: ’یہ سوچ پدرشاہی ذہنیت کی دین ہے کہ عورتیں بہت نرم دل ہوتی ہیں‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کلب ہاؤس: انڈیا میں کلب ہاؤس کے آڈیو چیٹ روم میں مسلم خواتین کے متعلق ہتک آمیز گفتگو

بی بی سی اردو ڈاٹ کام، دلیانڈیا میں اس سے پہلے بھی مسلم خواتین کو سوشل میڈیا پر نشانہ بنایا گیا ہے

اس بات چیت میں مبینہ طور پر مسلمان لڑکیوں کے بارے میں جنسی، ہتک آمیز اور جارحانہ نوعیت کی باتیں کی گئی ہیں۔ اس آڈیو میں شامل لڑکیاں بھی مسلمان لڑکیوں کو جنسی حملوں کا نشانہ بنائے جانے کی بات چیت میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہیں۔ دسمبر میں ’بُلی بائی‘ نامی اوپن سورس ایپ پر بعض افراد نے انڈیا کی سو سے زیادہ مسلمان لڑکیوں اور خواتین کی تصویریں شائع کی تھیں اور ان کو ہتک آمیز عنوان دیے گئے تھے۔ پولیس نے اس معاملے میں کم از کم پانچ نوجوانوں کو گرفتار کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Allah pak muslim ladkyon ki hifazat farma aurr inke izzet o abru ko salamt rehk ya moulla pak apna reham kar humare watan par

Ban HindutvaTerror terrorism

دنیا کے ہر ملک اور ہر معاشرے میں عورت کو ہی زلیل و رسوا کیا جاتا ہے۔۔۔مرد ہر بات کا بدلہ ،جلن، حسد کینہ عورت زات سے پورا کرتا ہے۔۔۔

لکم دينكم ولي دين (اے کافروں!) تمہارے لئے تمہارا دین ہے اور میرے لئے میرا دین ہے۔ سورہ الکافرون

🕋 ناقابل قبول ❌ دوستو ۔ کی سرخی ملاحظہ فرمائیے پورا کالم بھارت کا کریہہ چہرہ پیش کررہاہے مگر bbc نے نہ مسلم خواتین کی نیلامی کو نہ مسلم خواتین کی بےحرمتی کو 7 مندر بنانےکےمساوی قرار دینےکو سرخی بنایا بلکہ غیرمتعلقہ اصطلاح کو سرخی بنایا نامنظور KhiJIKhi_WomenDharna

Sham on India ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں کمی کا نوٹی فکیشن جاری - ایکسپریس اردوفروری کے بلوں میں صارفین کو ریلیف ملے گا
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیل کی امارات کو سیکورٹی اور انٹیلی جنس کے شعبوں میں معاونت کی پیشکشتل ابیب: اسرائیل نے متحدہ عرب امارات کو سیکورٹی اور انٹیلی جنس کے شعبوں میں معاونت کی پیشکش کردی ہے۔ اسرائیل کی جانب سے یہ پیشکش وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ رینجرزکے انسداددہشت گردی کے خصوصی اختیارات میں مزید90 دن کی توسیعسندھ حکومت نے سندھ رینجرزکے انسداددہشت گردی کے خصوصی اختیارات میں مزیدنوے دن کی توسیع کردی ہے۔توسیع کی منظوری آج کراچی میں سندھ کے وزیراعلیٰ سیدمرادعلی شاہ کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہری کی قابل اعتراض تصاویر شیئر اور بلیک میلنگ کے الزام میں نوجوان پکڑا گیااسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سائبر کرائم ونگ نے اسلام آباد میں کارروائی کرکے شہری کی قابل اعتراض تصاویر شیئر کرنے اور بلیک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کے وار جاری، مثبت کیسز کی شرح 41 فیصد تک پہنچ گئیگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں کورونا کے 3 ہزار 149 کیسز مثبت سامنے آئے۔ اللہ تعالیٰ رحم فرمائے آمین Dramatic and poor gov dont make any drama more
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چڑھتے چاند کی تاریخوں میں شارک کے حملے بڑھ جاتے ہیں، تحقیق - ایکسپریس اردولیکن ایسا کیوں ہوتا ہے؟ اس بارے میں فی الحال کوئی نہیں جانتا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »