مسلم لیگ ن کا عثمان بزدار سے ملاقات کرنے والے پانچ لیگی ایم پی ایز کو جماعت سے نکالنے کا اعلان - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسلم لیگ نواز کا وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات کرنے والے پانچ اراکین صوبائی اسمبلی کو پارٹی سے نکالنے کا اعلان

نامہ نگار عمردراز کے مطابق ان پانچ ممبران صوبائی اسمبلی نے رواں سال جولائی میں پنجاب کے وزیرِ اعلٰی عثمان بزدار سے ملاقات کی تھی، اور اس ملاقات سے قبل جماعت کی قیادت کو اعتماد میں نہیں لیا گیا تھا۔

شیخوپورہ سے تعلق رکھنے والے جلیل احمد شرقپوری نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے ن لیگ کے قائد نواز شریف کی حالیہ اے پی سی کی تقریر کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا تھا، جس پر ان سے باقاعدہ وضاحت بھی طلب کی گئی تھی۔ ایف اے ٹی ایف بلوں کی منظوری کے دوران پارلیمان سے غیرحاضر رہنے والے اراکین اسمبلی و سینیٹ بشمول راحیلہ مگسی، کلثوم پروین، دلاور خان اور شمیم آفریدی کو شوکاز نوٹس جاری کیے گئے۔

پی ایم ایل ن کے رہنما احسن اقبال کے مطابق شوکاز دینے کی کارروائی کے بعد اگلے مرحلے کا فیصلہ کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ گندے انڈے ہیں ان کو باہر نکال دینا ہی عقلمندی ہے

👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏

Good decision for dirty politicians

یہ بہت اچھا فیصلہ ہے۔ میری تجویز ہے کہ پی ڈی ایم میں شامل تمام جماعتیں آپس میں یہ معاہدہ بھی کریں کہ کسی ایسے شخص کو ٹکٹ نہیں دیں گی جسے کسی دوسری جماعت نے پارٹی سے نکالا ہو۔ MaryamNSharif

راست اقدام، نکالے گئے جموروں کو جمعہ مبارک

Good decision

Good move....this is necessary to strengthen democracy in Pakistan 👍

اشرف انصاری تو تقریبا سال پہلے کہا گیا شامل ہو چکا ہے ہے

Very good

😂😂😂😂😂

😆

جی نہیں انہوں نے خود استعفے دئیے ہیں اگر ایسا ہو تا تو جب FATF کا بل منظور کروانے 92ممبران کو بھی نکالے تب تو بات سچ ثابت ھوگی اور یہ کام تو صرف عمران خان ہی کر سکتا ہے

ووٹ کو عزت دینے کا عظیم مظاہرہ...

Stop acting like dictators, please. You don't own them. They are free people. Stop treating them like slaves 🛑

that's nice that's the real basic but unfortunately it's not all just too late now.

آچھا فیصلہ ہے ۔ ان لوٹوں کو جوتے مار کر نکلانا چاہیے

تھا یقیں کہ آئیں گی یہ راتاں کبھی تجھ سے ہوویں گی ملاقاتاں کبھی ۔۔۔۔

وہ پارٹی پر پہلے سے لعنت ڈال چکے ہیں

ye kurtigolo ka sir utar dey

اور وہ جو پوری ق لیگ توڑ کے لے آئے تھے عطا مانیکا کے بلاک کی صورت میں ۔ خود کریں تو سب خیر کوئی اور کرے تو چیخ پکار۔ ملک میں بدترین سیاست کی بنیاد بھی ن لیگ نے ہی ڈالی تھی

شروعات میثاق جمہوریت کے بعد خفیہ ملاقاتوں والوں سے کی جائے پھر ہی بات بنے۔کسی ملکی،عوامی مفاد پہ کبھی ایسا ہوا؟ اب ذاتی مفاد آیا تو ان کو جمہور اور عوام کی عزت یاد آگئی

Omg .....itni gairat

اپکی اس آپسی جنگ میں شکریہ ہمارا ادا کیجیے MaryamNSharif ہم نے اپکو لوٹوں کی بارات دیکھا دی ہے ImranKhanPTI اسی لئے کہتا ہوں بزرگو ٹیم بدل لیجیے یا حکومت بدل جاے گئی

یہ لاش کسی کشمیری نہیں ہیں، بلکہ لاوارث بلوچستان کے ایک بلوچ کی ہے، جوکہ ریاستی اداروں نے اُٹھاکر لاپتہ کرکے شھید کرنے بعد لاش کو دفنایا گیاہے، ظلم کی انتہا ہوگئی ہے اور انسانی حقوق کے اداروں کی خاموشی شرمناک عمل ہے Balochistan

قوم ریاست اورریاستی اداروں کیخلاف سازش برداشت نہیں کریگی سازش کرنےوالےلٹیرےغداربھارت کےاشاروں پرملک میں انارکی پیداکرنےکی کوشش قوم ناکام بنائیگی ملک قوم اورفوج کونقصان پہنچانےوالوں کیخلاف عوام میں اشتعال پایاجاتاہےغداروکےعزائم سےقوم خبردارہےپاک فوج زندہ باد

ایتھے رکھ

دیر آید درست آید

یہ کام ویسے بہت پہلے ہو جانا چا ہیئے تھا

زبردست فیصلہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کا عسکری قیادت سے ملاقاتوں سے متعلق ہدایت نامہ جاری - ایکسپریس اردویہ ملاقاتیں اچھی نیت سے کی جائیں پھر بھی ان سے تنازعات جنم لیتے ہیں، نوٹی فکیشن عسکری قیادت سے کیوں ملتے ہیں ان کو پارلیمنٹ کا رستہ کیوں نہیں دکھاتے۔ ملاقات کرنی ہے تو عسکری قیادت کو پارلیمنٹ بلاؤ بات ختم۔ Allah Kara isper qaim bhi rahayn
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جاپان ‘ٹوئٹر کلرکے نام سے مشہور شخص کا 9افراد کو قتل کرنے کا اعترافجاپان میں ’ٹوئٹر کلر‘ کے نام سے مشہور ایک شخص نے عدالت میں نو افراد کو قتل کرنے کا جرم تسلیم کر لیا ہے۔ تاہم 29 سالہ تاکاہیرو شیریسی کے وکلا کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن کا حکومت مخالف تحریک کوئٹہ سے شروع کرنے کا اعلاناپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ (پی ڈی ایم) نے حکومت مخالف تحریک کا آغاز کوئٹہ سے کرنے کا اعلان کردیا،جہاں پہلا جلسہ 11 اکتوبر کو ہوگا۔ haha زبردست
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیاض الحسن چوہان کا نواز شریف کیخلاف غداری کا مقدمہ چلانے کا مطالبہYehi to woh chahta ha taqe political asylum la sake england ma,is ghada ka mun band nahi rah sakta har waqt fazul bayan bazi karni. یہ مطالبہ امریکہ سے ہے ؟؟؟؟ موصوف ابھی تک اپوزیشن میں ہی ہیں !!!!!
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

طلال چوہدری نے تنظیم سازی کا جھوٹ بولا، ن لیگ تحقیقاتی کمیٹی - ایکسپریس اردوپارٹی ذرائع کے مطابق کمیٹی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طلال چوہدری کا جھگڑا عائشہ رجب علی ہی سے تھا Aur phr chor pakry gy Jhoot! Saara blame aurat per daal dia Dalal chootie ko bachaane kay lie! Disgusting!!!! یہ ہے اوقات ن لیگ کی, اپنی ہی پارٹی کی خاتون کے خلاف اک انتہائی بےغیرت بندے کا ساتھ دے رہے,.. ذلیل ہی ہوتے رہو گے اب تم لوگ جو مرضی کہتے جاؤ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کرگئیدنیا بھر میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کرگئی Read More : Newsonepk COVID19 CoronavirusPandemic coronavirus Covid_19 TogetherWeCan
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »