مسقط میں پھنسے پاکستانیوں کیلیے حکومت کا اہم اقدام -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسقط میں پھنسے پاکستانیوں کیلیے حکومت کا اہم اقدام ARYNewsUrdu

کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی نے سلام ائیر کو پاکستان کے لئے پانچ خصوصی پروازیں آپریٹ کرنے کی اجازت دیدی۔

اس سلسلے کو برقرار رکھتے ہوئے مسقط میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کے لیے سلام ائیر کو پاکستان کے لئے پانچ خصوصی پروازیں آپریٹ کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔ مجموعی طور پر پانچ پروازوں کے ذریعے1ہزار سے زائد ہم وطنوں کو پاکستان پہنچایا جائے گا، پروازیں پانچ جولائی سے دس جولائی تک کی پروازوں کو اجازت دی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے پی حکومت کا ہاؤسنگ کے شعبے میں سرمایہ کاری کے لیے مراعات دینے کا فیصلہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج نے سوپور میں نواسے کے سامنے نانا کو گولی مار دیمقبوضہ کشمیر میں قابض فوج نے سوپور میں نواسے کے سامنے نانا کو گولی مار دی۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ وادی میں بھارتی ظلم و ستم رکنے کا نام نہیں لے رہے ہر نیا دن مقبوضہ
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

بھارت ریاست بہار میں شادی میں شرکت کے باعث 100 افراد کورونا میں مبتلا دولہا ہلاکبھارت ، ریاست بہار میں شادی میں شرکت کے باعث 100 افراد کورونا میں مبتلا، دولہا ہلاک India Bihar Groom Killed CoronaVirus 100People Infected InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly PMOIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لداخ میں پٹائی کے بعد بھارتیوں نے چینی ایپس کو بلاک کردیالداخ میں پٹائی کے بعد بھارتیوں نے چینی ایپس کو بلاک کردیا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

14ممالک کے شہریوں کو یورپ میں داخلے کی اجازت، امریکا و بھارت محروم -برسلز: یورپی یونین نے 14ممالک کےشہریوں کو یکم جولائی سے یورپ میں داخلےکی اجازت دے دی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا وبا میں کمی کے بعد یورپی یونین نے پابندیوں میں نرمی کرتے ہوئے مخصوص ممالک کے شہریوں کو یورپ میں داخلے کی اجازت دی ہے۔ ابتدائی طور پر 14 ممالک کے شہریوں …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سرکاری ملازمین کو تنخواہوں میں اضافے کا رٹائرمنٹ کے بعد فائدہ نہیں ہوگا - ایکسپریس اردوصرف دوران ملازمت ہی فائدہ پہنچتا رہے گا، 10سال میں کیے گئے اضافے کو تاحال بنیادی تنخواہ میں شامل ہی نہیں کیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »