مسجد وزیر میں گانا شوٹ کرنے کا الزام، بلال سعید اور صبا قمر کیخلاف مقدمہ درج

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) لاہور کی مسجد وزیر خان میں گانا شوٹ کرنے کے الزام میں پولیس نے گلوکار بلال سعید اور اداکارہ صبا قمر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔

تھانہ اکبری گیٹ پولیس نے صباء قمر اور بلال سعید کے خلاف مقدمہ درج کیا ۔ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ سیشن کورٹ کے حکم پر ایف آئی آر درج کی گئی اور دونوں شوبز ستاروں پر مقدمہ سردار فرحت منظور چانڈیو ایڈووکیٹ کی درخواست پر درج کیا گیا۔

دونوں سٹارز کے خلاف دفعہ 295 پ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش انوسٹی گیشن ونگ کو ارسال کردی ہے ۔اداکارہ صبا قمر اور بلال سعید پر لاہور کی مسجد وزیر خان میں گانا شوٹ کرنے کا الزام ہے۔ ایڈوکیٹ منظور چانڈیو کی درخواست پر گزشتہ روز لاہور کی سیشن عدالت نے مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں میٹرک پاس وزیر تعلیم نے انٹر میں داخلہ لے لیا - ایکسپریس اردوپڑھنے کے لیے کوئی عمر مختص نہیں ہوتی، وزیر تعلیم جھاڑکھنڈ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا پرائمری تک یکساں نصاب اپریل میں لانچ کرنے کا اعلان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ سے چین میں تعینات پاکستانی سفیر کی ملاقاتوزیرِ خارجہ نے نغمانہ ہاشمی کی بعد از ریٹائرمنٹ زندگی کے لیے بھی نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب کے سابق پرنسپل سیکریٹری کی نیب میں پیشی - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا ماحول میں آزادی کی قدر و قیمت زیادہ محسوس ہوئی، وزیر اعلیٰ بلوچستانوزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کا کہنا ہے کہ کورونا کے ماحول میں آزادی کی قدر و قیمت کو زیادہ محسوس کیا جاسکتا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پولیس فورس کے پہرے میں درجنوں صہیونی آبادکاروں کی مسجد اقصی کی بے حرمتیپولیس فورس کے پہرے میں درجنوں صہیونی آبادکاروں کی مسجد اقصی کی بے حرمتی OccupyPalestine IsraeliCrimes IsraeliTerrorism Jerusalem AlAqsa Palestine AlAqsaMosque Zionists UN UNHumanRights Palestine_UN PalestinePMO OIC_OCI IDF netanyahu
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »