مسجدمیں گانےکی ویڈیوشوٹ:بلال سعید نےمعافی مانگ لی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹوئٹرپرجاری ویڈیو میں بلال نے وضاحت دی کہ ہم نے مسجد وزیر خان میں صرف نکاح کا شوٹ کیاتھاجس سے لوگوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچی اور ایساسمجھا گیا کہ ہم نے مسجد کے تقدس کو پامال کیا، لیکن ایسا کرنےکا سوچ بھی نہیں سکتا۔ تفصیلات: SamaaTV

انہوں نے کہا کہ غلط فہمی کی بنا پر سمجھا گیا کہ ہم نے مسجد میں موسیقی چلائی اور اس پر رقص کرکے اس کے تقدس کو پامال کیا۔ الحمدللہ میں بھی مسلمان ہوں اور میری تربیت ایک مسلمان گھرانے میں ہوئی ہے میں ایسے کام کا سوچ بھی نہیں سکتا۔احساس ہے کہ جو کچھ ہوا ہے اس سے لوگوں کےجذبات کو گہری چوٹ پہنچی لیکن بحیثیت مسلمان ، مہذب انسان اور فنکار کبھی بھی اسلام یا کسی بھی دوسرے مذہب ، نسل ، ذات ، رنگ یا مسلک کی توہین نہیں...

بلال سعید اللہ کو حاضر ناظرجانتے ہوئے ویڈیو بیان میں مزید کہا کہ مسجد میں میوزک چلایا ، نہ ہی ڈانس کیا۔ وہاں موجود مسجد کی انتظامیہ بھی اس کی گواہ ہے،فوٹو لینے کیلئے ہم نے صرف ایک چھوٹا سا ڈانس موو کیا تھا۔ ایک کلپ کی وجہ سے یہ غلط فہمی پیدا ہوئی لیکن میں مانتا ہوں کہ ہم سے غلطی ہوئی۔ میں ، صبا قمر اور ہم سب اللہ تعالیٰ سے معافی مانگتے ہیں کیونکہ قرآن میں بھی ہے کہ اللہ تعالیٰ توبہ کرنے والوں کو پسند کرتا ہے۔گلوکار نےاس معاملے کو درگزر کرنے کی گزارش کرتے ہوئے کہا کہ غلطی کااحساس ہے اس لیے ویڈیو...

اس سے قبل صبا قمر نے بھی انسٹا پراس حوالے سے وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا تھا کہ گانے کی شُوٹنگ کے دوران مسجد انتظامیہ وہاں موجود تھی اور وہ گواہ ہیں کہ کسی قسم کی کوئی موسیقی نہیں چلائی گئی۔ ویڈیو کے تعارفی حصے کی شوٹ وزیر خان مسجد میں کی تھی جس میں جس میں نکاح کا منظردکھایا گیا ہے۔ اسے نہ تو کسی پلے بیک میوزک کے ساتھ فلمایا گیا، نہ ہی یہ میوزک ٹریک کا حصہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گلوکار بلال سعید نے مسجد میں گانے کی ریکارڈنگ پر معافی مانگ لی - ایکسپریس اردومسجد وزیر خان میں فلمائے گئے مناظر شامل نہیں کیے جائیں گے، ٹوئٹر پر ویڈیو بیان جاری
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مسجد میں گانے کی شوٹنگ بلال سعید اور صبا قمر نے وضاحت کردی معافی مانگ لیمسجد میں گانے کی شوٹنگ، بلال سعید اور صبا قمر نے وضاحت کردی، معافی مانگ لی Bilalsaeedmusic s_qamarzaman BilalSaeed SabaQamar
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلال سعید کی ہاتھ جوڑ کر معافیگلوکار بلال سعید نے اپنے نئے گانے ’قبول‘ کی ویڈیو...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صبا قمر اور بلال سعید کی مسجد میں گانے کی ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا پھٹ پڑا - ایکسپریس اردوصوبائی وزیر اوقاف نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ اہل کاروں کومعطل کرنے کا حکم دے دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مسجد وزیر خان میں شوٹنگ، گلوکار بلال سعید کی وضاحت آ گئیلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی گلوکار بلال سعید نے مسجد وزیر میں شوٹنگ پر تنقید کے بعد رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ فلم بندی کے وقت مسجد کی انتظامیہ بھی موجود تھی اور وہ گواہ ہیں کہ وہاں کسی قسم کی کوئی موسیقی نہیں چلائی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

صبا قمر اور بلال سعید کی مسجد میں گانے کی ویڈیوچوہدری برداران بھی میدان میں آگئےصبا قمر اور بلال سعید کی مسجد میں گانے کی ویڈیو،چوہدری برداران بھی میدان میں آگئے Bilalsaeedmusic BilalSaeed SabaQamar PMLQ PervaizElahi MoonisElahi6
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »