مسجدالحرام میں قالین بچھا دیئے گئے

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ آبِ زم زم، صفائی کے انتظامات اور مصلوں کے درمیان راہداریوں کا بھی بندوبست کیا گیا ہے SamaaTV

Posted: Nov 28, 2021 | Last Updated: 38 mins agoغیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ آبِ زم زم، صفائی کے انتظامات اور مصلوں کے درمیان راہداریوں کا بھی بندوبست کیا گیا ہے۔ انتظامیہ کے مطابق مختلف زبانوں میں قرآن پاک کے نسخے بھی رکھ دیئے گئے ہیں۔

قبل ازیں دو مقدس مساجد کی جنرل پریذیڈنسی کے ترجمان ہانی حیدر نے بتایا کہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے غیر عمرہ نمازیوں کو مسجد حرام کی پہلی منزل پر خانہ کعبہ کا طواف کرنے کی اجازت دیینے کا حکم دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Mashaallah

الله أكبرالله أكبرالله أكبرالله أكبر

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خبردار۔۔اسپرین کا استعمال دل کے دورے کے زیادہ خطرے کا سببایک نئی تحقیق سامنے آئی ہے جس کے مطابق درد مٹانے والی دنیا کی مقبول دوا اسپرین کا استعمال دل کے دورے کے زیادہ خطرے کا سبب بن سکتا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سینیٹر سرفراز بگٹی کا پارٹی کے ڈویژنل آرگنائزر کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلانAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سینیٹر سرفراز بگٹی کا پارٹی کے ڈویژنل آرگنائزر کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلانسینیٹر سرفراز بگٹی نے پارٹی کے ڈویژنل آرگنائزر کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ بلوچستان عوامی پارٹی کے ڈویژنل آرگنائزر سرفراز بگٹی نے اپنے عہدے سے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرونا کی نئی قسم کے کیسز کی تصدیق کے بعد برطانیہ کا سفری پابندیوں کا اعلانکرونا کی نئی قسم کے کیسز کی تصدیق کے بعد برطانیہ کا سفری پابندیوں کا اعلان ARYNewsUrdu plz bacho ki health pr rehm krain in ko kch din chuttian kr dain taky halat sii ho jain
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کا نیا ویریئنٹ ڈیلٹا وائرس سے بھی خطرناک ہوسکتا ہے ماہرینوائرس کے عالمی ماہرین نے ناول کورونا وائرس (سارس کوو 2) کا ایک نیا ویریئنٹ دریافت کیا ہے جس کے بارے میں انہیں تشویش ہے کہ وہ ڈیلٹا ویریئنٹ سے بھی زیادہ اور جو ویرینٹ ساڑے تین سال سے مسلت ہے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ابراج کے سابق سربراہ کو برطانیہ جلد امریکا کے حوالے کرسکتا ہےابراج کے سابق سربراہ کو برطانیہ جلد امریکا کے حوالے کرسکتا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »