مسجد نبویﷺ, دروازے, عام شہری, احتیاطی تدابیر, نماز فجر

مسجد نبویﷺ, دروازے

مسجد نبویﷺ کو عام شہریوں کیلئے کھول دیا گیا، احتیاطی تدابیر کے ساتھ نماز فجر ادا

31/05/2020 12:52:00 PM

مسجد نبویﷺ کو عام شہری وں کیلئے کھول دیا گیا، احتیاطی تدابیر کے ساتھ نماز فجر ادا

مدینہ منورہ: (دنیا نیوز) مسجد نبویﷺ کے دروازےعام شہریوں کیلئے کھل گئے، احتیاطی تدابیر کے ساتھ نماز فجر ادا کی گئی۔مسجد بنوی ﷺ کو عام نمازیوں کے لیے کھول دیا گیا، نمازیوں کے درمیان مناسب فاصلہ اور ماسک لازمی قرار دیا گیا ہے، احتیاطی تدابیر کے ساتھ نماز فجر کی ادائیگی کی گئی۔

سرکاری ملازمین کو تنخواہ اور پنشن عید سے قبل دینے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو بھارت میں کورونا وائرس عروج پر، 25 ہزار نئے کیسز - ایکسپریس اردو موجودہ حکومت تبدیلی نہیں تباہی لائی ہے، مولانا فضل الرحمان - ایکسپریس اردو

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر سعودی حکومت نے ملک بھر میں لاک ڈاؤن کرتے ہوئے خانہ کعبہ اور مسجد نبوی ﷺ سمیت تمام مساجد میں باجماعت نمازوں کی ادائیگی اور نمازیوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی تھی۔  مزید پڑھ: Dunya News »

ماشاللہ ماشاللہ یا اللہ تیرا شکر ہے Masha ALLAH یا اللہ تیرا شکر ہے ماشاءاللہ Alhamdulillah Masallah PTI_ki_cheeti ماشاءالله ❤ Ma Sha Allah. A very blessed moment for entire Muslim Ummah. May Peace & stability prevails and we could visit Roza y Rasool Soon.

مسجد نبویﷺ کو عام شہریوں کیلئے کھول دیا گیا، احتیاطی تدابیر کے ساتھ نماز فجر اداAlhamdu lillah

مسجد نبوی اور مسجد اقصیٰ کو نمازیوں کے لیے کھول دیا گیا - ایکسپریس اردونماز کی ادائیگی کے وقت کورونا سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر کو ملحوظ خاطر رکھا گیا ماشااللہ بہت خوشی ہوئی یہ خبر سن کر ماشااللہ بہت خوشی ہوئی دل کو اس خبر سے💓💓💓 الحمدللّٰہ 💐💐💐

مسجد نبوی ﷺ کو عام نمازیوں کیلئے کھولنے کی اجازتخادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کورونا لاک ڈاؤن کے باعث گزشتہ دو ماہ سے بند مسجد بنوی ﷺ کو عام نمازیوں کے لیے کھولنے کی اجازت دیدی۔سعودی میڈیا KSAMOFA KingSalman Good news

سعودی حکومت نے کل سے مسجد نبویﷺ کھولنے کا اعلان کر دیاریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی حکومت نے کل سے مسجد نبویﷺ کھولنے کا اعلان کر دیا، عام شہری نماز ادا کرسکیں گے۔سعودی حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے، تمام تر Good News

سعودی فرماں روا کی مسجد نبویﷺ کھولنے کی منظوریشاہ سلمان کی جانب سے اجازت کے بعد مسجد نبوی ﷺ میں اتوار سے محدود تعداد میں نمازیوں کو داخلےکی اجازت ہوگی تفصیلات جانئے: DailyJang

مسجد نبوی کو عوام کے لیے مرحلہ وار کھولنے کا اعلان - World - Dawn Newsزبردست